1- مشرق کے حافظ (حافظ الشرق) امام ابو بکر الخطیب اور مغرب کے حافظ (حافظ الغرب) امام ابن عبد البر دونوں سنہ 463 ھ میں فوت ہوئے۔ 2- جس سال امام ابو حنیفہ فوت ہوئے (سن 150 ھ) اسی سال امام شافعی پیدا ہوئے۔ 3- جب امام شافعی 204 ھ میں فوت ہوئے اس وقت مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
عَشرَۂ مُبَشَّرَہ صَحَابَۂ کِرَام رضوان اللہ اجمعین
(1) خَلیفةُالمُسلِمِین اَوَّل نام ــــــــــــــــــــــــــــــــــ عَبدُاللّٰه. لقب ـــــــــــــــــــــــــــــــ صِدّيق و عَتِيق. کُنّیت ـــــــــــــــــــــــــــ اَبُو بَكر. نام پِدَر ــــــــــــــــــــــ عُثمَان (اَبُو قحَافَہ) نام مَادَر ــــــــــــــــــــ سَلمٰى (اُمُّ الخَير) سَالِ تَوَلّد ـــــــــــــــــ دو سال و چند ماہ بعد از تولد پیغمبر عَليهِ الصَّلوٰةُ وَالتَّسلِيم. تَاريخِ وَفَات ــــــــ 22 جمادى الثانى 13 ھ. مُدَّتِ خِلافَت ـــــ 2 سال مزید پڑھیں
ہم حنفی کیوں کہلاتے ہیں؟
خطاب: مولانا زاہدالراشدی صاحب ہم عقیدہ کے حوالہ سے اہل السنۃ والجماعۃ ہیں ،فقہی مذہب کے حوالہ سے حنفی ہیں اور علمی مشرب و مسلک کے حوالہ سے دیوبندی ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کا اپنا اپنا دائرہ ہے اپنا اپنا پس منظر ہے اپنا اپنا تعارف ہے اور یہ ہم میں سے ہر مزید پڑھیں
تبصرہ کیسے کیا جاتا ہے ؟ آئیے تبصرہ نگاری کا فن سیکھیں
کارزار/ انور غازی ”تبصرہ نگاری“ ایک دلچسپ فن ہے۔ تبصرے ملکوں پر بھی کیے جاتے ہیں اور نظاموں پر بھی۔ تبصرے شخصیات پر بھی کیے جاتے ہیں اور کتابوں پر بھی۔ تبصرے حالات پر بھی کیے جاتے ہیں اور موسموں پر بھی…. تبصرہ کائنات میں موجود ہر ہر چیز، ہر ہر کام اور ہر ہر مزید پڑھیں
مسلمانوں کی کچھ انقلابی ایجادات
ہم روزانہ کتنی ہی چیزیں استعمال کرتے ہیں لیکن شاید کسی ایک چیز کے بارے میں بھی یہ سوچنے کی زحمت نہیں کرتے کہ کس نے ایجاد کی ہوگی یا اس کی تاریخ کیا ہوگی؟ آپ کو یہ جان کر ضرور حیرت ہوگی کہ بہت سی ایسی چیزیں جن کی ہمیں روزانہ ضرورت پڑتی ہے مزید پڑھیں
عوام الناس کو تنبیہ
آج کل ایک وبا بہت زیادہ پھیل چکی ہے کہ ہر مسئلہ پوچھنے والا دلیل بھی مانگتا ہے چاہے وہ دلیل کی حیثیت اور صورت کو سمجھتا ہو یا نہیں کیونکہ دلیل اگر آیت قرآنی ہے تو دو باتوں سے خالی نہ ہوگی 1 وہ آیت نافذالعمل ہوگی 2 یا پھر وہ منسوخ ہوگی اور اگر دلیل حدیث مبارکہ مزید پڑھیں
آتی ہے اردو آتے آتے
ڈاکٹر محسن عثمانی اردو بک ریویو دہلی ہزاروں نہیں لاکھوں انسان یہ خیالِ خام رکھتے ہیں کہ وہ اردو زبان اچھی طرح جانتے ہیں وہ اردو بولتے ہیں، کیونکہ یہ ان کی مادری زبان ہے جب کہ مرزا داغ دہلوی کا کہنا ہے کہ یہ خیال محض خوش عقیدگی اور غلط فہمی پر مبنی ہے مزید پڑھیں
پڑھیں کیسے
تحریر :ذیشان الحسن عثمانی پڑھیں کیسے؟ یہ ایک سوال ہے جو گزشتہ کئی مہینوں سے دوست احباب اور سوشل میڈیا پر فالو کرنے والے کثرت سے پوچھ رہے ہیں۔ اب میں خود کوئی پڑھنے پڑھانے والا بندہ تو ہوں نہیں، یہی وجہ ہے کہ جواب دینے سے ہمیشہ معذرت برتی، مگر اب جب کہ اِصرار مزید پڑھیں
نبی اکرم ﷺ بحیثیت حاکم وقاضی
باسمہٖ تعالی کارساز ِعالم، ابدی وصمدی ذات ،ہر چیز میں مختار کل ،وہ جو “علی کل شئی قدیر” ہے اس کی مشیت پر کسی کا بس نہیں۔اسی نے انسان کو نائب بناکر انبیا ئےکرام علیہم السلام کے ذریعےانسانیت کی ہدایت ورہنمائی کاہردورمیں انتظام فرمایا وہی جس نے محمدعربی ﷺ کوسردارانبیاء بناکر اسلام جیساعالمگیر مذہب عطاکیا مزید پڑھیں
محبت نامہ
تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی دوسری قسط محبت کی اقسام : محبت کی دو قسمیں ہیں (1) طبعی محبت (2) عقلی وشرعی محبت ۔ طبعی محبت : انسان کا کسی چیزکو طبعی طور پر چاہنا ، اس کی طرف راغب ہوناہے ،جیسے عاشق کامحبوب کو ،خاوند کا بیوی کو ، والدین کا اولاد کو،اور مزید پڑھیں