پہلی مثال: ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا کر اسی کا حج کرتا ہے اور ان سب باتوں کو وہ اسلام اور مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
امام ابوحنیفہ محدث وفقیہ
تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی نام ونسب : ابوحنیفہ نعمان(699 – 767 ء / 80 – 150 ھ) بن ثابت بن نعمان بن مرزبان ،تیمی ،کوفی۔آپ کے پوتے اسماعیل بن حماد بن ابی حنیفہ کی تصریح کےمطابق:”نعمان بن مرزبان”فارس کے معززین میں سے تھے ۔آپ کا خاندان کبھی غلام نہیں بنا۔اسما عیل کہتے مزید پڑھیں
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کی مجالس ظہرانہ
سینیٹر طلحہ صاحب کی رہائش گاہ پر آج حضرت نے بتایا کہ میں ڈیڑھ سال وفاقی شرعی عدالت یعنی فیڈرل شریعت کورٹ میں اور 17 سال سپریم کورٹ کے شریعہ اپیلیٹ بینچ میں بطور جج رہا. یہ سپریم کورٹ کے کسی جج کی طویل ترین میعاد ہے. درمیان میں ایک مرتبہ محترمہ بے نظیر صاحبہ مزید پڑھیں
تجاویز بابت میڈیکل انشورنس اور اس کی چند شکلیں
(۱) میڈیکل انشورنس پالیسی ہولڈر اور انشورنس کرنے والے ادارے کے درمیان ایسا معاہدہ ہے جس میں وہ ادارہ پالیسی ہولڈر سے یکمشت یا قسط وار متعینہ رقم وصول کر کے محدود مدت کے اندر اندر پالیسی ہولڈر کے کلی یا جزئی علاج یا اس کے اخراجات کی ذمہ داری قبول کرتا ہے ،اور اگر مزید پڑھیں
مجاہدات سلوک کی شرعی حیثیت
اللہ جل شانہ کا ارشاد پاک ہے : طہٰ! ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نہیں اتاراکہ آپ خواہ مخواہ کسی محنت شاقہ اور تکلیف شدید میں مبتلا ہوں ۔” ( طہٰ :1،2 ) بعض روایات میں ہے کہ ابتدائے اسلام میں حضور ﷺ تہجد کی نماز میں کھڑے ہوکر بہت زیادہ قرآن پڑھتے مزید پڑھیں
تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے
مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی آج مسلمان دنیا میں ہر جگہ ابتلاؤں اور آزمائشوں سے گزر رہے ہیں ۔امریکہ اور یورپ سے لے کر چین اور برما تک ہر جگہ مسلمانوں کو رسوا کیا جارہا ہے اور ان کی جان و مال اور عزت و آبرو ایک بے قیمت شے ہوچکی ہے ۔ خود مسلم ممالک مزید پڑھیں
علم و عمل کے فاصلے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! علمِ دین الحمدللہ بہت عام ہوچکا ہے۔ فرائض واجبات حلال و حرام سے اکثریت واقف ہے اور جو باتیں نہیں معلوم نہیں ہوتی انہیں بھی معلوم کرنا بہت سہل ہوگیا ہے۔ علم دین کے عام ہوجانے کے باوجود عمل کی بہرحال بہت کمی ہے۔ ایک شخص جانتا ہے مزید پڑھیں
معلوماتی مضمون
کیا وجہ ہے کہ اسلام نے کثرتِ ازواج (polygamy) یعنی ایک سے زیادہ شادیوں کو فروغ دیا؟ کیا وجہ ہے کہ مسلمان اپنے نبی کی طرح بارہ شادیاں نہیں کر سکتے؟ کیا وجہ ہے کہ مسلمانوں کو چار شادیوں کی اجازت دی گئی؟ کیا یہ جنسی آزادی نہیں؟ کیا وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں
نادان انسان
ایٹم کے مدار میں محو گردش الیکٹران ہو یا ایٹم کے نیوکلیس میں قید پروٹان اور نیوٹران ! ان ایٹموں سے تشکیل پانے والی ہر شے ! مٹی ! ریت ! پانی ! آگ ! ہوا ! فضاؤں میں محو پرواز پرندے اور چراگاہوں میں چرتے مویشی ! جنگلوں کے درندے اور سمندر کی مخلوقات مزید پڑھیں
انسانی قد
آج کی صدی کے انسان کا اسطاً قد تقریباً چھ فٹ لمبااس سے کچھ انچ زیادہ یا کم پایا جاتا ہے ۔ مگر انسان کا قد ہمیشہ سے چھ فٹ لمبا نہیں رہا بلکہ قبل مسیح سےانسان اک قد 35فٹ لمبا رہاہوگا اور عمر کے حساب سے بھی قبل مسیح کے انسان ہزاروں سال کی مزید پڑھیں