تحریر مفتی ابولبابہ شاہ منصور خلافتِ عثمانیہ (خلافتِ راشدہ، خلافت امویّہ اور خلافتِ عباسیہ کے بعد) اسلامی تاریخ کی چوتھی بڑی خلافت تھی۔ اس میں تقریباً 642 سال از 1282ء تا 1924ء تک 37 حکمران مسند آرائے خلافت ہوئے۔ پہلے 8 حکمران سلطان تھے۔ خلیفۃ المسلمین نہ تھے۔ انہیں اسلامی سلطنت کی سربراہی کا اعزاز مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
قدرت کا کمال
اگر واقعی یہ دنیا ایک اتفاق ہے تو اس کو بہت ہی بے ڈھنگا سا ہونا چاہیئے تھا۔ انتہائی بے ترتیب، الجھی ہوئی سی دنیا۔ جگہ جگہ آتش فشاں پہاڑ کھول رہے ہوتے۔ دھوئیں کے بادل ہوتے، سانس لینا محال ہوتا۔ زمین اتنی کمزور ہوتی کہ کچھ عرصہ بعد خود ہی ٹوٹ پھوٹ کر فنا مزید پڑھیں
انسانی عقل کیا چیز ہے؟
کبھی غور کیا کہ جانوروں میں بھی ایک حد تک شعور ہوتا ہے۔ ان کے بچے پیدا ہوتے ہی اپنے اپنے فطری تقاضے انجام دینے لگتے ہیں، بھاگنے دوڑنے اور خود بخود دودھ پینے لگتے ہیں۔ ایک ہرن جب شیر کو دیکھتا ہے تو اس کے قدم خود بخود بھاگنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں
بے حسی
عموما دیکھا گیا کہ بعض لوگ مختلف کھانوں کی تصاویر فیس بک پر اپلوڈ کردیتے ہیں کہ میں اس وقت یہ کھارہا ہوں۔ عین ممکن ہے کہ آپ کی فرینڈ لسٹ میں کوئی ایسا شخص بھی موجود ہو جس کو سوکھی روٹی بھی میسر نہ ہو یا وہ کسی۔معاشی پریشانی کا شکار ہو،ایسے میں آپ مزید پڑھیں
ترجمے کا المیہ
اس وقت اردو زبان میں ترجمے کی رفتار کافی تیز ہے اور انگریزی عربی وغیرہ سے چیزیں ترجمہ ہو کر کثرت سے اشاعت پذیر ہو رہی ہیں۔ ترجمے کی حیثیت بیساکھی کی سی ہوتی ہے جو مجبوری میں استعمال کی جاتی ہے، اس لیے اگر اصل زبان میں مطالعے کی استعداد ہو تو ترجمے سے مزید پڑھیں
فیس بُکی دانشور
ویسے تعجُب کی بات ہے بعض لوگ سوشل میڈیا پر لکھنےوالوں کی بڑی تعداد دیکھ کربجائے خوش ہونےکے اسے غلط رحجان سمجھتےہیں اور لکھنے والوں کی تضحیک و تصغیر فرض سمجھ کر کرنےلگتے ہیں آئے دن کسی نا کسی پوسٹ کےذیل میں یا باقاعدہ تفصیلی پوسٹس کے ذریعے انہیں کبھی مفتیانِ فیس بک اور فیس مزید پڑھیں
شفا کے لئے بارش کے پانی پر پڑھنے کا عمل
سوال :ایک روایت کی صحت معلوم کرنی ہے کہ : حضرت جبریل علیہ السلام نے حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ عمل بتایا کہ : بارش کے پانی پر جو شخص ستر ۷۰ بار سورہ فاتحہ،سورہ اخلاص ، اور معوذتین پڑھ کر ، اس پانی کو سات دن تک صبح شام پئے ، مزید پڑھیں
تربیت اطفال کورس
(تیارکردہ: مدرسہ فاطمہ زہراء للبنات والبنین، گودھرا کالونی نیوکراچی) وہ طلبہ وطالبات جو ناظرہ قرآن کریم مکمل کرچکے ہیں اب سال دو سال اعادہ کریں گے،ان کے لیے یہ کورس تجویز کیا گیا ہے۔ مقاصد اور عزائم (1) تجوید بہتر ہوجائے ۔ (2) بچوں کے معصوم ذہنوں میں ایمان اور دین کی بنیادی باتیں پیوست مزید پڑھیں
برمودا تکون اور دجال
برمودا تکون کے بارے میں لکھنے کا مقصد معلومات میں اضافہ نہیں بلکہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کی اس تعلیم پر عمل کرنا ہے جو آپ ﷺ نے یہاں اپنے صحابہ کو فتنوں کے بارے میں دی۔ آپ ﷺ نے اپنی امت کے بارے میں بہت فکر مند رہتے تھے اور ان کو تمام فتنوں مزید پڑھیں
ازدواجی زندگی کو بے مثال بنانے کے سنہرے راز
عرب کی ایک مشہور عالم ،ادیبہ کی دس وصیتیں جو حکیم العصر حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ صاحب کی کتا ب تحفہ دلہن میں لکھی ہیں۔ 1- میر ی پیا ری بیٹی ! میری آنکھو ں کی ٹھنڈک شوہر کے گھر جا کر قناعت والی زندگی گزارنے کا اہتمام کرنا۔ جو مزید پڑھیں