کسی کا دیا ہوا تحفہ آگے کسی اور کودینا

سوال: کیا اگر کوئی ہم کو تحفہ دے تو وہ ہم آگے کسی اور کو دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جب ایک شخص کسی دوسرے کو کوئی ہدیہ (ھبہ) دے اور دوسرا شخص اس پر مکمل قبضہ بھی کرلے تو وہ چیز کا مالک بن جاتا ہے اور اسے اس مزید پڑھیں

عدت کے اندر لڑکی کو نکاح کے لیے دیکھنے آنا

سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! باجی ایک لڑکی نے خلع لی ہے اب وہ عدت میں ہے کیا اس کو دیکھنے لڑکے والے آسکتے ہیں؟؟ خلع شرعی طریقے سے ہوئی ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ شریعت مطہرہ کی طرف سے عورت پر عدت واجب ہے۔عدت مزید پڑھیں

خواتین کا ووٹ ڈالنا

بسم الله الرحمن الرحيم الجواب حامدا ومصليا خواتين چند باتوں کا اہتمام کرتے ہوئے ووٹ ڈالنے جاسکتی ہیں ۔ مثلا (۱) مکمل شرعی پردے کے ساتھ جائیں ، بناؤ سنگھاریا خوشبو لگاکر نہیں جائیں ۔ (۲) غیر محرموں کے ساتھ اختلاط بالکل نہ ہو۔(۳) پولنگ اسٹیشن کی مسافت سفر شرعی سے کم ہواور اگر پولنگ مزید پڑھیں

ووٹ کس کودینا چاہیے ہے

محترم جناب مفتی صاحب جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی السلام علیکم بعدا زسلام عرض ہے کہ آج کل انتخابات کےوقت اہل حلقہ کسی امیدوارمثلا عمر کوصالح ۔دیندار اورمدبرکےہوتےہوئے ایک فاسق وفاجرکوجواعلانیہ طورپر ناچ گانے اورعلماء اوردیندارطبقہ کو گالیااوران پر بہتان ترشی تھکتے ان کو ووٹ دینا جائزہے۔ سائل حبیب الرحمٰن عثمانی ۔ شاہنواز مزید پڑھیں

مذہبی سیاسی جماعت کے فاسق کو ووٹ دینا

محترم جناب مفتی صاحب جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی السلام علیکم کیافرماتےہیں مفتیان عظام صورت مسئولہ میں کہ موجودہ دورمیں انتخاباتی سلسلہ میں کسی خاص پارٹی کو ووٹ کےمعاملے میں ترجیح دینی چاہیے یا شخصیت کو. مثلا جمیعت علمائے اسلام کی طرف سے جونمائندہ  کھڑا ہے وہ ایک فاسق آدمی ہے ۔ اس کے مقابلے میں  مزید پڑھیں