مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

سورج گرہن کی نماز کا حکم

سوال : السلام علیکم،! سورج گرہن کے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! سورج گرہن کے وقت دو یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا مستحب ہے۔ یہ جماعت کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں اور انفرادی بھی اس میں قراءت لمبی اور رکوع و سجود مزید پڑھیں

گوگل پر اَپ لوڈ اوقات نماز پر اعتماد کرنا

سوال : اس بات کی وضاحت کر دیجئے کہ اگر کوئی کسی وجہ سے گوگل کے ٹائم کے مطابق ظہر کی نماز پڑھنا چاہے تو کیا وہ پڑھ سکتا ہے۔ اگر گوگل کے ٹائمنگ کو غلط قرار دے دیا جائے تو دنیا میں لاکھوں لوگ ہیں جو کہ ان ٹائمنگ سے استفادہ حاصل کرتے ہیں مزید پڑھیں