عراق اور ملک شام سے لاتعداد مذہبی اور تاریخی واقعات وابستہ ہیں: حضرت ادریس علیہ السلام نے عراق کے قدیم شہر بابل کی طرف ہجرت فرمائی۔ حضرت نوح علیہ السلام جنوبی عراق میں رہتے تھے جہاں آج کل کوفہ واقع ہے۔ ایک روایت کے مطابق شام کو حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے سام نے مزید پڑھیں
زمرہ: اہمیت
تجوید کورس
♦ گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع !!! ◼سیرت النبیﷺ کورس کے بعداب صفہ اسلامک ریسرچ سینٹرپیش کررہا ہے: “تجوید کورس” عنوانات: (1) تجوید کی اہمیت وضرورت (2) کس قدر تجوید سیکھنا ضروری ہے؟ (3) تلاوت ِ قرآن کریم کے آداب (4) کون سا حرف کہاں سے نکالا جائے؟ (5) حرکات اور ان مزید پڑھیں
رجب وشعبان کورس ( پہلا سبق
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم۔۔۔ امّا بعد! *پہلا سبق صحیح غلط پہچاننے کے اصول پہلی مثال: ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا مزید پڑھیں
حسن سلوک کی اہمیت وفضائل احادیث کی روشنی میں
سبق نمبر: 2 قرآن کریم کی آیات کی طرح احادیث میں بھی بکثرت رشتہ داروں کے حقوق کی ادائیگی ، اورا ن کے ساتھ حسن سلوک سے متعلق فضائل ذکر کیے گئے ہیں: 1۔۔۔ عن عبد الرحمن بن عوف، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ” قال الله تبارك وتعالي ،انا مزید پڑھیں
محکمہ کسٹم کی جانب سے ضبط شدہ مال کی نیلامی اور اس کی خرید و فروخت کی شرعی حیثیت
سوال :محکمہ کسٹم کی جانب سے ضبط شدہ مال کی نیلامی اور اس کی خرید و فروخت کی شرعی حیثیت جواب :الجواب حامدا و مصلیا ان سوالات کے جواب سے قبل چند اصولی باتیں بطورِ تمہید سمجھنی ضروری ہیں ،جس کے بعد ان شاءاللہ نمبر وار جواب تحریرکیا جائے گا۔ پہلی بات یہ کہ بیرون مزید پڑھیں
ضخیم کتابوں کے بالاستیعاب مطالعہ کا آسان طریقہ
محمد فیصل زمانے کی تیز رفتار نے بے شمار کتابوں کو ہماری لائبریری، الماری اور موبائل و کمپیوٹر میں جمع کردیا ہے، جبکہ ہم بس یہی سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کس سے مطالعہ کی ابتدا کریں، کسے پڑھیں اور کسے چھوڑدیں، ہر کتاب ہمیں دعوتِ مطالعہ دے رہی ہے، ہوتا یہ ہے کہ کتابیں مزید پڑھیں
ازدواجی زندگی کو بے مثال بنانے کے سنہرے راز
عرب کی ایک مشہور عالم ،ادیبہ کی دس وصیتیں جو حکیم العصر حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ صاحب کی کتا ب تحفہ دلہن میں لکھی ہیں۔ 1- میر ی پیا ری بیٹی ! میری آنکھو ں کی ٹھنڈک شوہر کے گھر جا کر قناعت والی زندگی گزارنے کا اہتمام کرنا۔ جو مزید پڑھیں
میلاد منانے کا حکم
سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کہ بارے میں کہ میلاد منانا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بعض اہل علم کے نزدیک جائز ہے لیکن ہماری تحقیق کے مطابق اس میں منکرات کےرواج اور غیر واجب کو فرض و واجب سے زیادہ أہمیت دینے کی وجہ سے جائز نہیں. وفى المشكاة المصابيح:عن جابر مزید پڑھیں
اگرایک شخص قربانی نہ کرےاوراس کےبدلے زلزلہ زدگان میں پیسےتقسیم کرےتواس سےقربانی کاثواب ملےگایانہیں
سوال:حضرت جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خدمت ِعالیہ میں گزارش یہ ہےکہ کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلےکے بارے میں کہ ایک شخص یہ سمجھ کرقربانی نہیں کرتاکہ قربانی توبہت سےلوگ کرتےہیں اوروہ اپنی قربانی کےپیسےاس حال میں کہ اس پرقربانی واجب ہےکسی ریلیف فنڈ میں دےدیتاہےجیسا کہ آج کل “سونامی ” نامی مزید پڑھیں
اللہ کے نزدیک اللہ کے دین کی اہمیت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰاٰمَنُوْا ادْخُلُوْا فِیْ السِّلْمِ کَآفَّۃً وَلَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰاتِ الشَّیْطٰنِ ط اِنَّہٗ لَکُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ ( البقرۃآیت۲۰۸ ) میرے محترم دوستو اور بزرگو! اللہ پاک نے اپنے آخری نبی ﷺکو دنیا میں مبعوث فرمایا۔ اللہ پاک کے ہاں اپنے نبی ﷺ کی قدر کیا ہے؟ اس مزید پڑھیں