بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

عدت کے لیے سادا کپڑے بنوانے کا حکم

سوال: اسلام علیکم ! میری عدت ہے، میرے پاس سب کپڑے سردیوں کے کام والے ہیں تو میں یہی پہنوں یا نئے سادہ بنواوں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ عدت میں بناؤ سنگھار کے ترک کرنے کا حکم ہے اور بناؤ سنگھار میں ہر وہ لباس بھی شامل مزید پڑھیں

خواتین کا اسکارف پہننا

فتویٰ نمبر:3016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بہت سی خواتین عبایا پر اسکارف پہنتی ہیں کیا اسکارف پہننا درست ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصلیا اسکارف پہننا درست ہے بشرطیکہ سادہ ہو،بھڑک دار نہ ہو اور کشادہ ہو۔ و اللہ سبحانہ اعلم قمری تاریخ:٢٣ ربیع الثانی،١٤٤٠ھ عیسوی تاریخ:٣٠دسمبر،٢٠١٨ء تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم ہمارا فیس بک پیج مزید پڑھیں