دولت ایک فتنہ

’فتنہ‘‘ کا معنی ہے: ’’آزمائش۔‘‘ آدمی کو جس چیز کے ذریعے آزمایا جاتا ہے، اس میں نفع اور ضرر دونوں پہلو پائے جاتے ہیں۔ مال و دولت بھی ایک ایسی ہی چیز ہے۔ اللہ تعالی نے اسے ’’فتنہ‘‘کہا ہے۔ دولت کے بے شمار فوائد ہیں۔ بعض وجوہ سے اس کو کمانا اور حاصل کرنا لازمی مزید پڑھیں

آثارمتبرکہ

انبیائے کرام علیہم السلام،صحابہ تابعین تبع تابعین اور اولیائے کرام  کےاستعمال میں رہنے والی اشیا کو آثارمتبرکہ کہتے ہیں جیسے: آپ کے موئے مبارک (بال) کرتا ،جوتے، انگوٹھی، عصا، تلوار، عمامہ، خطوط وغیرہ آثارمتبرکہ کاحکم:        اگرثابت ہوجائے کہ  انبیاء، صحابہ یا صالحین  کے زیراستعمال اشیااصلی ہیں تو ان کی تعظیم کرنا (بوسہ دینا، سرپررکھنا)ان سے مزید پڑھیں

غامدی سکول آف تھاٹ

جاوید احمد غٓامدی صاحب کے بارے میں میری رائے زیادہ منفی نہیں۔ ہمارے ہاں ایک پورا حلقہ ان کا شدید نقاد ہے انہیں گمراہ اور معلوم نہیں کیا کیا کہتا ہے ان میں دینی مدارس کے طلبہ بھی ہیں اور روایتی دینی نقطہ نظر رکھنے والے کچھ اور لوگ بھی۔ جاوید غامدی صاحب کی بعض مزید پڑھیں

مددگار یا نادان دوست

میں تم کو کیا بتاؤں ۔۔۔مکی  مسجد  میں ایک بار  تقاضا  ہوا جماعت کا ۔ا یک آدمی نے اٹھ کر چلہ  دینے کا ارادہ کیا۔ اب اس کے پاس رقم  دریافت  کی گئی  تواس نے  کہا پچاس روپے ہیں ۔ اب بظاہر  تو رقم  کچھ کم  تھی  مگر  اسے جس طرح  ایمان یقین  کی دعوت مزید پڑھیں

کیا بیوی اپنے شوہر کے لئے آدھا دین ہے

سوال: حدیث میں ہے کہ بیوی اپنے شوہر کے لیے آدھا دین ہے آدھا دین سے کیا مراد ہے؟ فتویٰ نمبر:152 الجواب: عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان فليتق الله في النصف الباقي . ( الطبراني الأوسط : 7643، مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العصر

تعارف سورۃ العصر سورہ عصر قرآنِ کریم کی بہت مختصر سورت ہے لیکن ایسی جامع ہے کہ بقول امام شافعی ؒاگر لوگ اسی صورت کو غور وتدبر کے ساتھ پڑھ لیں تو دین ودنیا کی درستی کے لئے کافی ہوجائے اس صورت میں حق تعالی نے زمانہ کی قسم کھاکر فرمایا کہ نوعِ انسانی بڑے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البروج 

مشہور تفسیر کے مطابق ان آیتوں میں ایک واقعہ کی طرف اشارہ ہے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح مسلم کی ایک حدیث میں منقول ہے اور وہ یہ کہ پچھلی کسی امت میں ایک بادشاہ تھا جو ایک جادو گر سے کام لیا کرتا تھا ،جب وہ جادوگر بوڑھا ہوگیا تو اس مزید پڑھیں