خنثیٰ ( ہیجڑا) مشکل کے احکام 

سوال: خنثیٰ اور خنثیٰ مشکل کے احکام اور مسائل کیاہیں شریعت میں ؟ جواب :انسانی افراد میں سے خنثیٰ وہ فرد ہے جس میں مذکر ومؤنث دونوں کی علامات پائی جائیں ۔ بالغ ہونے سے پہلے اگر وہ لڑکے کی طرح پیشاب کرے تو اس کےا حکام لڑکوں والے ہوں گے اور اگر لڑکی طرح مزید پڑھیں

وارث کی رضامندی کے بغیر مکان فروخت کرنا          

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:35 ہماری سوسائٹی ہماری اپنی کالونی میں پلاٹ ،مکان ،فلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت کا اندارج اور ٹرانسفر زوغیرہ کرتی ہے۔ایسے پلاٹ ،فلیٹ ،وغیرہ (جس کے مالکان انتقال کرگئے ہوں )کی فروخت اورٹرانسفر وغیرہ کرنے سے پہلے ہم تمام ورثاء کی تحقیق کرتے ہیں اورپھر مفتی صاحبان کے فتویٰ حاصل کرکے اس کے مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم کسی شخص کوبطورانعام کےدی جاسکتی ہے

فتویٰ نمبر:370 سوال: زکوٰۃ  کی رقم    کسی  شخص کوبطورانعام کےدی جاسکتی ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً             اگرکسی بالغ مستحقِ  زکوٰۃ شخص کوانعام  کےنام پرکچھ زکوٰۃ کی رقم یادیگرسامان وغیرہ بغیرکسی عوض کے دےدیاجائےاوردینےوالےنےدیتےوقت زکوٰۃ کی نیت کرلی  ہوتواس سےشرعاًزکوٰۃ اداہوجائےگی ۔        الفتاوى الهندية – (1 / 171) وَمَنْ أَعْطَى مِسْكِينًا دَرَاهِمَ وَسَمَّاهَا هِبَةً أَوْ قَرْضًا مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت کی تعداد معلوم نہ ہوتو کیا کریں

سوال:اگر کسی پر بہت سے سجدہ تلاوت واجب ہوں اور اس کو معلوم بھی نہیں ہے کہ وہ کتنے سجدے ہیں تو اس صورت میں اس کو کیا کرنا چاہئے کیونکہ اب تک اس نے جتنے بھی قرآن ختم کیئے شاذ و نادر ہی سجدہ تلاوت ادا کیا ہے ۔ جواب:ایسے شخص کو چاہئے کہ مزید پڑھیں

بھنویں اور بال کاٹنے کا حکم

سوال: عورتوں کا بھنویں بنوانا کیسا ہے مطلقاً منع ہے یا بعض صورتوں میں اجازت ہے جیسا کہ اگر کسی کی بہت گھنی ہوتو باپردہ رہ کر شوہر کے لیے بنواسکتی ہے یا نہیں ؟ 2) عورتوں کا بال کٹوانا کیسا ہے ؟ اگر منع ہے تو حج میں عورتیں کیوں کٹواتی ہیں ؟ (ب)اسی مزید پڑھیں

مسلمان بالغ لڑکی کو پسند کی شادی کا حق ہے

فتویٰ نمبر:591 سوال:مسلمان  بالغ  لڑکی  کو پسند  کی  شادی کرنے  کا حق حاصل  ہے یا نہیں ؟  جواب:  اگرلڑکی عاقل بالغ  ہو تو اسے  پسند کی شادی  کا حق حاصل ہے ۔ اگر  وہ اتفاقا کسی لڑکے کو پسند کرے ۔لیکن اگر اسکی عادت  میں یہ بات  شامل ہوچکی ہو کہ وہ لڑکوں کو منتخب مزید پڑھیں

احکام قربانی

محمد انس عبدالرحیم قربانی کس پر واجب ہے:     ہر وہ عاقل،بالغ اور مقیم مسلمان مرد یا عورت جس کے پاس١٠ ذو الحجہ کی صبح صادق سے ١٢ ذوالحجہ کی مغرب تک کے عرصے میں غیر قابلِ قربانی اموال کو منہا کرنے کے بعد 613گرام چاندی کی مالیت کے برابر قابلِ قربانی اموال مہیا مزید پڑھیں