12 ربیع الاول کے علاوہ کسی تاریخ میں میلاد منانا

فتویٰ نمبر:3088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا میلاد کرنا جائز ہے؟ اگر بارہ ربیع الاول کی جگہ کسی اور تاریخ میں کریں اور اس میں غیر شرعی بات نہ ہو۔ مدلل جواب چاہیے۔ الجواب حامدا و مصليا سوال کے باقاعدہ جواب سے پہلے یہ بات ذہن نشین رہے کہ نبی کریم ﷺ کی پیدائش تمام مزید پڑھیں

عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟

فتویٰ نمبر:3000 عنوان:عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟حدیث کی وضاحت سوال:حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول ﷺ نے فرمایا”’’ عورت ، گھر اور گھوڑے میں نحوست (یعنی بے برکتی )ہے‘‘ (بخاری ، مسلم) اور ایک روایت ہے کہ تین چیزوں میں نحوست ہے ،عورت ، گھر اور مزید پڑھیں

سورة بقرةکا ختم کرانے کا حکم

فتویٰ نمبر:2078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم استاد صاحب نئے گھر میں جائے تو سورہ بقرہ کا ختم کرنا یا کروانا مسنون ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا سورة بقرةکا ہر گھر میں بطور تبرک پڑھنا احادیث مبارکہ سےثابت ہے اور اس کے فضائل بھی وارد ہوئے ہیں ، نئے مکان کی کوئی خصوصیت نہیں مزید پڑھیں

مہر کے بابرکت ہونے کا ثبوت

فتویٰ نمبر:2019 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  اگر بیوی اپنے شوہر کو کاروبار کے لئے اپنی مہر کی رقم دیتی ہے تو کیا یہ سچ ہے کہ اس کاروبار میں برکت ہوتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بیوی کا اپنے شوہر کو کاروبار کے لیے رقم دینا یہ تعاون کرنا ہے اپنے شوہر کے ساتھ جوکہ مزید پڑھیں

خواب میں انجیر دیکھنا

انجیر: قرآن کریم نے انجیر کو بابرکت میوہ قرار دیا ہے۔ ’’والتین‘‘ انجیر صحت کے لیے مفید بھی ہے۔ اس لیے عموماً اس کی تعبیر برکت، مال ، کثرت اولاد اور صحت سے دی جائے گی۔ انجیر سے بڑھ کر کسی میوہ کی تعبیر زیادہ اچھی نہیں ہوسکتی۔ البتہ اگر بے موسم دیکھا تو صاحب مزید پڑھیں

ذاکر گناہگار اور غافل گناہگار

ایک وہ شخص ہے جو پابندی کے ساتھ کچھ ذکر و اذکار کرتا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ کچھ گناہوں میں بھی مبتلا ہے۔ اس کے مقابلے میں ایک دوسرا شخص ہے جو گناہوں میں مبتلا بھی ہے اور اللہ تعالیٰ شانہ کو کبھی یاد بھی نہیں کرتا۔ پہلا شخص *ذاکر گناہگار* ہے جبکہ دوسرا مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی  اور اس پر اجرت

سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ  قرآن  پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

آثارمتبرکہ

انبیائے کرام علیہم السلام،صحابہ تابعین تبع تابعین اور اولیائے کرام  کےاستعمال میں رہنے والی اشیا کو آثارمتبرکہ کہتے ہیں جیسے: آپ کے موئے مبارک (بال) کرتا ،جوتے، انگوٹھی، عصا، تلوار، عمامہ، خطوط وغیرہ آثارمتبرکہ کاحکم:        اگرثابت ہوجائے کہ  انبیاء، صحابہ یا صالحین  کے زیراستعمال اشیااصلی ہیں تو ان کی تعظیم کرنا (بوسہ دینا، سرپررکھنا)ان سے مزید پڑھیں