احادیث مبارکہ کا مفہوم بیان کرنا

سوال :مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اگر ہم کو کوئی حدیث پتا ہے تو ہم آگے کسی کو بتا سکتے ہیں اگر مفہوم وہی رہا اور الفاظ بدل گئے تو گناہ تو نہیں ہوگا یا اس کے تحت تو نہیں ہوگا جو نبی پاک نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا اسکا مزید پڑھیں

فوڈ سپلائی کمپنیز کا رقم واپس کرنا ۔

سوال:کبھی فوڈ پانڈا سے کھانا آرڈر کرتے ہیں تو اگر کبھی کھانے میں شکایت ہو جاۓ تو ہم ہیلپ سنٹر شکایت درج کرواتے ہیں ۔کبھی وہ واوچر (جو ڈسکاونٹ دیا ہوتا ہے) کبھی پوری رقم واپس کر دیتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ وہ رقم ہم استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ کبھی آدھا کھانا صحیح ہوتا مزید پڑھیں

قرآن پاک کو کھلا چھوڑ کر کام کے لیے اٹھنا۔

سوال: کیا قرآن مصحف کو کھلا چھوڑ کر جلدی جلدی کام کرنا جائز ہے یا ہر بار بند کر دینا چاہیے؟ دراصل میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں ایک سورہ حفظ کرتے وقت اسے کھلا چھوڑ دیتا ہوں کیونکہ اسے بار بار دیکھنا پڑتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب: ادب کا تقاضہ یہ ہے مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کے علاوہ کسی تاریخ میں میلاد منانا

فتویٰ نمبر:3088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا میلاد کرنا جائز ہے؟ اگر بارہ ربیع الاول کی جگہ کسی اور تاریخ میں کریں اور اس میں غیر شرعی بات نہ ہو۔ مدلل جواب چاہیے۔ الجواب حامدا و مصليا سوال کے باقاعدہ جواب سے پہلے یہ بات ذہن نشین رہے کہ نبی کریم ﷺ کی پیدائش تمام مزید پڑھیں

جائے نماز کو پاؤں سے سیدھا کرنا 

فتویٰ نمبر:2018 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا سوال یہ ہے کہ جائے نماز کو زمین پر بچھا کر پاؤں سے سیدھا کرنا کیسا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جائے نماز عبادت کی ادائی میں آسانی کا ایک ذریعہ ہےاور جو چیز ذریعہ اور وسیلہ ہوتی ہے اس کا ادب و احترام بھی اہمیت رکھتا ہے مزید پڑھیں

صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

مفتی آفتاب / مفتی فیصل احمد جب کوئی کمزورانسان اپنے چھوٹے اورمحدود خزانے سے کسی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ناختم ہونے والے خزانے کے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیں۔ لہٰذا کسی کی مدد کرنا نہ صرف یہ کہ صدقہ ہے بلکہ مزید پڑھیں