طلاق کی عدت کب سے شروع ہو گی؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صریح الفاظ میں دو بار طلاق دی خود بھی سنی بیٹا بھی گواہ ہے۔ایک بار کہا کہ میں نے ایک بار طلاق دی دوسری بار قرآن اٹھایا وضو کر کے کہا میں نے طلاق دی۔اب اس کی عدت کا شمار کب سے ہو گا؟ عورت اب اپنے والد کے مزید پڑھیں

اگر عقیقہ نہ کر سکیں تو کوئی حرج تو نہیں

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عقیقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟یہ واجب ہے یا سنت ہےاگر والد مقروض ہوں اور عقیقہ نہ کریں تو کوئی حرج تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب شرعی اصطلاح میں نومولود بچے کی جانب سے اس کی پیدائش کے ساتویں،چودھویں یا اکیسویں دن جو جانور ذبح کیا جاتاہے اُسے عقیقہ کہتے ہیں۔ عقیقہ کرنا مزید پڑھیں

 کیا بچے کو گھٹی دینے والے کی صفات بچے میں منتقل ہوتی ہیں

سوال:السلام علیکم! سوال یہ ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسے گھٹی دی جاتی ہے، مطلب گھر کے کسی فرد سے اس بچے کو شہد چٹایا جاتا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو بندہ اس بچے کو شہد چٹائے گا بچے کی عادات اس جیسی ہوں گی۔ شریعت میں اس کا مزید پڑھیں

شیرخوار بچے کے پیشاب کاحکم

سوال : دودھ پیتے بچے کے پیشاب کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب شیرخوار (دودھ پیتے) بچے/بچی کا پیشاب بھی اسی طرح ناپاک ہے جس طرح بڑوں کا پیشاب ناپاک ہے یعنی ایک درہم (سوا انچ) کی مقدار سے زائد کپڑوں پر لگ جانے کی صورت میں ان کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھنا مزید پڑھیں

 خچر اور گائے کے ملاپ سے جو جانور ہو اس کا حکم

سوال : ایسا خچر جس کی ماں گایے ہو اس کا کھانا جائز ہوگا کہ ناجائز ؟ جواب :واضح رہے کہ کسی بھی جانور کے حلال اور حرام ہونے میں ماں کا اعتبار ہوتا ہے،اگر ماں حلال ہے تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ بھی حلال ہوگا،اگر ماں حرام ہے تو اس سے پیدا مزید پڑھیں

 پیدائش کے فوراً بعد مرنے والے بچے کے نام رکھنے،نمازِ جنازہ اور تجہیز و تکفین کے احکام۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:پیدائش کے فوراً بعد مرنے والے بچے کا نام رکھنا،نماز جنازہ پڑھنا اور تجہیز و تکفین کے احکام کیا ہیں؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته جواب :پیدائش کے فوراً بعد مرنے والے بچے کے اگر سارے اعضاء بن چکے ہوں تو اسے غسل اور کفن دینے کے بعد مزید پڑھیں

زکوٰۃ کے پیسے سے نابالغ بچے کی مدد کرنا

سوال:نابالغ بچوں کی زکوٰۃ کے پیسوں سے مدد ہوسکتی ہے؟ جیسے کھانے پینے کی چیزوں یا کپڑے وغیرہ۔ الجواب باسم ملھم الصواب بطور تمہید تین باتیں ذکر کی جارہی ہیں: 1.نابالغ بچے کے مستحقِ زکوۃ ہونے یا نہ ہونے میں جس طرح خود بچے کے صاحبِ نصاب ہونے یا نہ ہونے کا اعتبار ہوتا ہے، مزید پڑھیں

بچے کی قے اور پیشاب کا حکم

سوال:بچے کی الٹی اور پیشاب کا حکم بتا دیں؟ جواب:  1. بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے اور پھیلاؤ میں سوا انچ کے برابر یا اس سے کم ہو تومعاف ہے،بغیر دھوئے اس کپڑے میں نماز پڑھ لی جائے تونمازہو جائے گی، مگر دھونا مزید پڑھیں

الٹراساؤنڈ کے ذریعے بچے کی جنس معلوم کرنے کا حکم

سوال:کیا الٹرا ساؤنڈ میں یہ پوچھنا گناہ ہے کہ لڑکا ہے یا لڑکی؟ جواب:واضح رہے کہ مرد ڈاکٹر سے الٹرا ساؤنڈ کروانا بوقت ضرورت جائز ہے عام حالات میں جائز نہیں؛ کیونکہ اس میں ستر کو چھونا اور دیکھنا لازم آتا ہے۔لہذا صرف جنس معلوم کرنے کے لیے یہ درست نہیں کیونکہ یہ ضرورت کے مزید پڑھیں

نابالغ بچے کو زکوة دینا

سوال ۔ نابالغ بچے کا باپ مالدار نہیں تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔اگر دے سکتے ہیں تو اس کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔ الجواب حامداومصلیا غیر مالدار والد کی نابالغ اولاد کو زکوة دینا درست ہے ۔ اگر نابالغ اولاد عقلمند اور سمجھدار ہے ؛ قبضہ کو سمجھتا ہےتو اس کو مزید پڑھیں