سینگ ٹوٹےہوئے جانورکی قربانی کاحکم

کیافرماتےہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل جانور کوخوبصورت اورتندرست کرنےکےلیے فارم والے لوگ جانور کاسینگ پہلے اوپر سے اتارتےہیں پھراندرونی حصہ بھی اس کاکاٹاجاتاہےپھرا س کی جڑ کوگرم کرکےمکمل نکالی جاتی ہے اس عمل میں جانور  کوبے ہوش کرنا پڑتاہے اور ہوش آنےکےبعد جانور کوتکلیف کاہونابھی ظاہر ہے۔اس عمل مزید پڑھیں

صدقہ نقدی سے نکالنا افضل ہے یا کھانا کھلانا گوشت/بکرا وغیرہ ذبح کرنا

فتویٰ نمبر:1054 سوال:پیسوں سے صدقہ دینا افضل ہے یا گوشت سی یعنی بکرا ذبح کروا نا یا کھانا کھلانا افضل ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب صدقہ خیرات میں شریعت کی طرف سے کسی چیز کی تخصیص نہیں ہے، آدمی حسب سہولت جو چیز بھی چاہے اللہ کے راستہ میں صدقہ خیرات کرسکتا ہے.تاہم عام حالات مزید پڑھیں

نفلی قربانی میں جانور کا مر جانا

فتویٰ نمبر:802 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی نے پوچھا ہے وہ اسکول میں ٹیچر ہیں انہوں نے اپنا حصہ تو کہیں ڈالا ہے اور اپنی امی کے حصے کا بکرا خریدا تھا اور وہ بکرا کسی وجہ سے مر گیا ہے اور اب وہ ٹیچر کی بھی اور انکی امی بھی اتنی حیثیت نہیں ہے مزید پڑھیں

لڑکے کے عقیقہ کا حکم

فتویٰ نمبر:377 سوال : السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  1: لڑکے کے عقیقہ پر ایک بکرا کیا جائے یا دو بکرے  2:اور عقیقہ پر بکرا ہی کاٹا جائے ؟ کیا بکری سے عقیقہ ادا ہوگا یا نہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  ١ مزید پڑھیں

سینگ کٹے جانور کی قربانی

سوال:ایک بکرے کا ایک سینگ کسی عذر کی وجہ سے کاٹا گیا تو شرعی اعتبار سے اس کا کیا حکم ہے؟  جواب: مذکورہ صورت میں اگر سینگ جڑ سے کاٹا گیا جس کی وجہ سے اس کے دماغ کا گودا نظرآرہاہےتو مالدارکے لیے ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں ،لہذاوہ اس جانورکی جگہ دوسرے جانور مزید پڑھیں

دوران احرام خواتین کی ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ

اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ حالتِ احرام میں چونکہ چہرہ پر نقاب یا کپڑا لگانا منع ہے تو شاید حالتِ احرام میں پردہ کا حکم ہی نہیں ہے، جبکہ شرعاًایسا نہیں ہے کیونکہ جیسے عام حالت میں چہرہ کا پردہ ضروری ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی چہرہ کا پردہ ضروری ہے تاہم وہ مزید پڑھیں

اجتماعی قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے  کرام اس مسئلے  میں کہ آجکل  جو مختلف  رفاعی  ادارے  ٹرسٹ  کا کام  کررہے ہیں  اور   ان لوگوں سے قربانی کی  رقم لیکر  ان کی جانب  سے  اجتماعی قربانی  کا نظم  کرتے ہیں  ۔ بعض اوقات   اس سے کچھ  رقم  بچ جاتی  ہے تو اس کا کیا حکم  ہے  ؟ مزید پڑھیں

حلال جانور کا جھوٹا پاک ہے ؟

سوال:  گائے۔ بکرا ،دنبہ اور حلال جانور پانی میں   منہ  ڈال دیں   تو اس پانی کا کیا حکم ہے  ؟  جواب: حلا ل جانور کا   جھوٹا  پانی پاک ہے   اس لیے اس کا استعمال  درست ہے  ۔