مرنے والے کی نمازاور روزہ کا فدیہ

سوال : السلام علیکم ایک خاتون جن کا رات کو انتقال ہوگیا ۔انکے 8 روزے قضاء اور ایک ماہ سے بیمار تھے ۔ تو نماز اور روزہ کا فدیہ بتادیں۔ تنقیح۔مرحومہ نے وصیت کی تھی؟ جواب۔نہیں مگر وہ باربار کہتی تھیں کہ میرے روزے رہ گئے میرےروزے رہ گئے۔ الجواب باسم ملھم الصواب 1. اگر مزید پڑھیں

پنشن کا حکم

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ایک خاتون وفات پا گئی ہیں ایک دو مہینے ہو گئے ہیں انکی کوئی اولاد نہیں شوہر بھی وفات پا چکے ہیں ان کی بہن اور بھانجی تھی اب انکی پنشن آ رہی ہے وہ بہن اور بھانجی ہی لے رہی ہیں۔انکا بھی کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔ تو مزید پڑھیں

مرحومہ زوجہ کے مہر کا حکم

سوال : مرحومہ زوجہ کے مہر کا کیا حکم ہے؟ تنقیح : کیا شوہر اور اولاد زندہ ہیں؟ جواب : شوہر زندہ ہے اور اولاد نہیں ہے- الجواب باسم ملھم الصواب اگر شوہر نے بیوی کا حق مہر ادا نہیں کیا یہاں تک کہ بیوی فوت ہوگئی، تو وہ مہر جو شوہر پر واجب الاداء مزید پڑھیں