صدقہ نافلہ کے مستحق کون

سوال:  صدقہ  نافلہ کے مستحق کون ہیں ؟ فتویٰ نمبر:62   جواب :  نفلی صدقات   کے مستحق  مسکین ، غریب  ،قریبی رشتہ دار   ہیں حکم  یہ ہے کہ  جن رشتہ داروں   کے ساتھ   ولادت   یا ازواجی  تعلق ہوں  ان کو نفلی صدقات   دینے میں  دو اجزاء ہیں ۔ 1۔مستحق پر خرچ  کرنے کا   2۔ صلح رحمی مزید پڑھیں

سود کی رقم کا مصرف

فتویٰ نمبر:534 سوال : میرے پاس سود کی کچھ رقم  ہے ۔ میں اس کو خرچ  کرنا  چاہتا ہوں  بغیر ثواب  کی نیت   کے ۔ کسی  غریب  کی شادی  پر  بغیر ثواب  کی نیت  کے  خرچ  کرسکتا ہوں  ؟ نیز  برائے مہربانی  سود کے  بارے میں تفصیل  سے لکھیے  یا کسی کتاب  کا حوالہ   دیدیں مزید پڑھیں

رمضان المبارک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ رمضان کا مہینہ نیکیوں کا سیزن ہے۔ سیزن میں ہر چیز آسانی سے میسر آجاتی ہے۔ ہر جگہ آسانی سے مل جاتی ہے اور سستی بھی چیز مل جاتی ہے۔تھوڑی محنت سے زیادہ فائدہ ہوجاتا ہے۔ اسی طرح رمضان بھی نیکیوں کا سیزن مزید پڑھیں

وضو کی نیت کا کیا طریقہ ہے

 سوال:  وضو کی نیت  کا کیا طریقہ  ہے ؟ فتویٰ نمبر:40  جواب  : وضو کرنے سے پہلے  دل میں ارادہ  کرے کہ  نماز کے لیے  وضو کرتی  ہوں  بغیر  نیت  وضو کا ثواب  نہیں ملیگا   مگر وضو  ہوجائیگا ۔  “ان  الوضوء  عبادۃ والعبادۃ لا  نصح  الا بالنیۃ  ” ( البحر الرائق :1/52)

تعارف سورۃ الفرقان

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی،اور اس کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات اوران کے بارے میں کفارِ مکہ کے مختلف اعتراضات کا جواب دینا ہے*نیز اللہ تعالی نے کائنات میں انسان کے لئے جو بیشمار نعتیں پیدا فرمائی ہیں ،انہیں یاد دلاکر اللہ تعالی کی فرماں برداری ،اس کی مزید پڑھیں

پیر اور جمعرات کا روزہ

سوال:  جمعرات کے دن حضور ﷺ روزہ رکھتے تھے  اور پیر والے دن بھی روزہ رکھتے تھے ۔ مجھے اس کی وجہ معلوم کرنی ہے  کہ آپ ﷺ کیوں  روزہ رکھتے تھے  ۔ جواب : حضور ﷺ پیر اور جمعرات  کے دن اس لیے روزہ رکھتے تھے  کہ ان دونوں   دنوں  میں امت   کے اعمال مزید پڑھیں