توحید رسالت اور آخرت کے قرآنی دلائل

قرآن کریم میں توحید، رسالت اور قیامت کے جو دلائل بیان ہوئے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے دلائل توحید: 1۔ دلیل قدرت،   یعنی  عبادت ایسی  ہستی کی کرنی چاہیےجو  لازوال و بے مثال   ہو، جس کی قدرت ہر چیز  پر حاوی ہو! ایسی ہستی واحد اللہ رب العزت کی ہستی ہے۔ 2۔ خود انبیاء مزید پڑھیں

 خواتین کا اعتکاف

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ بعض لوگ دینی معاملات میں مرد وعورت کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے. حالانکہ مرد وعورت کے طریقہ عبادت میں فرق کا ہونا عقل و نقل دونوں کا تقاضا ہے۔ عبادات دو طرح کی ہیں: نمبر 1:بدنیہ: جن کا تعلق انسان کے بدن کے ساتھ ہے. نمبر2:مالیہ: جن مزید پڑھیں

مردہ جسم کو چھونے کا حکم

فتویٰ نمبر:772 سوال: کسی  کے انتقال   پر اس کے جنازے  پر گھر  والے مرد  ے کے منہ  کو پکڑتے  ہیں تو کیا مردہ جسم  کو پکڑنا جائز ہے  ؟  جواب:  جی ہاں  !  محرم  کے لئے  مردہ جسم  کو پکڑنا  جائز ہے  لیکن اگر  بیوی  کا انتقال  ہوا ہے  تو شوہر  کو ہاتھ  لگانا جائز مزید پڑھیں

اپنے جسم پر ٹیٹوز بنوانا

سوال: اپنے جسم پر ٹیٹوز بنوانا جائز ہے یا ناجائز ہے ؟ جواب: اپنے جسم پر ٹیٹوز بنوانا جائز نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو ٹیٹوز بناتی ہیں اور جو ٹیٹوز بنواتی ہیں ۔ جیسا کہ ” مشکوۃ المصابیح ” میں ہے کہ “ابن عمر رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں

داڑھی سر کے بال یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیسا ہے

مفتی صاحب داڑھی کو یا سر کے بالوں کو یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیا سنت ہے ؟ جواب: مرد، سر اور داڑھی کو مہندی لگاسکتے ہیں، ہاتھوں میں مہندی لگانا عورتوں کے لئے دُرست ہے، مردوں کے لئے نہیں۔ عن أبی ذر قال قال رسول الله صلی الله عليه مزید پڑھیں

کیا عورت کو بھی مرد کی طرح خواب میں احتلام ہوتا ہے

سوال:  کیا عورت کو بھی  مرد کی طرح خواب میں احتلام  ہوجاتا ہے ۔ا ور اگر  ہوجاتا ہے  تو مرد کی طرح غسل  کرنا لازمی  ہوجاتا ہے ۔ جواب: جی ہاں ! مرد کی طرح عورت  کو بھی احتلام  ہوتا ہے لیکن   جس طرح  مرد پر غسل  اس وقت واجب  ہوتا ہے  جب وہ منی مزید پڑھیں

معوذتین (سورۃ الفلق وسورۃ الناس ) کی فضیلت

١.. مُعَوِّذَات کے ساتھ کسی بهی مرض کا علاج کرنا  حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ : رسول الله صلى الله عليه وسلم جب بیمار ہوتے تو مُعَوِّذَات ( سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق ، سورۃ الناس ) پڑھ کر اپنے اوپر پهونک مارتے ، پھر جب ( مرض الوفات میں ) مزید پڑھیں