حالت سجدہ میں سونےسےوضوکاحکم

سوال:کیا حالت سجدہ میں سو جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:حالت سجدہ میں سونے سے وضو کے ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کا دارومدار اس بات پر ہے کہ اس حالت میں استرخائے مفاصل(اعضاء کا ڈھیلا ہونا)پایا جاتا ہے یا نہیں؟ چنانچہ مرد اگر سنت کے مطابق سجدہ کرنے کی حالت میں سوجائے تو اس مزید پڑھیں

جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے؟

سوال:جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : جونک لگوانے کی صورت میں اگر جونک میں اتنا خون بھر گیا کہ اسے کاٹ دینے کی صورت میں خون بہہ پڑے گا تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر بہنے کی مقدار سے مزید پڑھیں

 لیکوریا یازخم سے نکلنے والے خون کوصرف ٹشو سے صاف کرنا

سوال۔ اگر جسم پر خون یا لیکوریا کا پانی لگ جائے اور اس کو ٹوائلٹ ٹشو کی مدد سے صاف کر لیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا اس طرح کرنے سے جسم کا وہ حصہ پاک ہو جائے گا یا نہیں؟ اسی طرح چہرے پر کٹ لگا اور معمولی مقدار میں خون نکلا مزید پڑھیں

نجاست کھانے والے جانور کی قربانی کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آجکل قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت عروج پر ہے۔ ایسے میں لوگ اس طرح کے جانور بھی قربانی کے لئے فروخت کر رہے ہیں جن کی پرورش کچرے یا کچرے سے ملنے والے پھل سبزیوں پر ہوتی ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ ایسے جانور جو نجس کھاتے مزید پڑھیں

 روزے میں کوویڈ 19 کی ویکسین لگانا

سوال:کوویڈ 19 کی ویکسین رمضان (روزے) میں لگا سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ روزہ اس چیز سے ٹوٹتا ہے جو منفذ (وہ راستے جن سے براہ راست دوا ء معدہ ،دماغ یا حلق تک پہنچ جائے، مثلا: منہ ،ناک، سر اور پیٹ کا گہرا زخم) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک مزید پڑھیں

 جسم انسانی کی تصویر کشی کرنا

سوال: اگر کسی بچی کو اسکول کے پراجیکٹ میں پورا انسانی جسم بنانا پڑے چہرے کے نقوش کے ساتھ تو کیا یہ جائز ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر مصوری کے شوق میں صرف آنکھ یا ناک یا ہاتھ پاوں کا ایک حصہ بنائیں تو کیا یہ بناسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال مزید پڑھیں

استحاضہ کامسئلہ

سوال:ایک خاتون کا استحاضہ کا مسئلہ ہے، دوائیاں جب تک کھاتی ہیں، پیریڈ صحیح ہوتے ہیں، دوا چھوڑنے کے بعد اگلی بار ہی سائیکل خراب ہو جاتا ہے، میڈیسنز استعمال کر کر کے تھک گئی ہیں اور جسم الگ پھول گیا ہے، اب ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وقفے کی گولیاں تین ماہ استعمال کریں، مزید پڑھیں

عورت  کاگاڑی چلانا

فی نفسہٖ گاڑی چلانا عورت کےلیے مباح ہے  لیکن چونکہ  اس ضمن میں عورت  کاگھرسے باہرنکلنا بھی لاز م ہے اس لیے عورت  کےلیے گاڑی چلانے کی اجازت  درج ذیل شرائط  پرموقوف ہے: (الف) گھرسے باہر نکلتے وقت  عورت ان باتوں کاخیال رکھے کہ : 1۔سارا جسم برقع یابڑی چادر  کےذریعہ چھپا ہواہو۔ 2۔لبا س مزید پڑھیں

گردوں کے امراض کی خاموش علامتیں

غیرمعمولی خارش گردے درست طریقے سے کام کررہے ہوں تو وہ دوران خون سے کچرا صاف کرتے ہیں‘ساتھ ہی نیوٹریشن اور منزلز کامناسب توازن برقرار رکھتےہیں،مگر جب یہ توازن بگڑتا ہے تواس کااثر انسان کی شخصیت اور جلد پربھی پڑتا ہے۔گردے ٹھیک کام نہ کریں توخون میں جمع ہونے والا کچرا صحیح صاف نہیں ہوتا مزید پڑھیں