کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کا حکم

سوال: کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟اور جو اس کا استعمال کرے اس کے گھر کا کھاناپینے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامداً و مصليا عام حالات میں ’’کریڈٹ کارڈ‘‘ کا استعمال جائز نہیں ہے،اس کے بجائے’’ڈیبٹ کارڈ‘‘ استعمال کرنا چاہیے،البتہ اگر ’’ڈیبٹ کارڈ ‘‘مہیا نہ ہو تو مجبوری میں (جس مزید پڑھیں

گھر کے سربراہ کی آمدنی مشتبہ ہو تو

فتویٰ نمبر:532 مفتی صاحب ایک عورت کو درج ذیل مسئلہ درپیش ہے میرے سسر دوکان کے کاروبار کے علاوہ بونڑز وغیرہ بھی لیتے ہیں جو ناجائز کمائی ہے اب مجھے یہ علم نہیں کہ گهر کھانے وغیرہ میں کونسا پیسہ استعمال ہوتا ہے اب شوہر کے بیرون ملک جانے کے بعد میں اور بچیاں اس مزید پڑھیں

جیلیٹن ملی اشیاء کا کھانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماٰ کرام  اس مسئلہ کے بارے میں   1۔ جن   اشیاء  کے اندر  جیلیٹن ہو ( Geletin )  اسے کھانا  جائز  ہے ؟  اور اگر ناجائز ہے تو کس بناء پر  ؟  جواب:  ہماری معلومات کے مطابق ” جلاٹین”  جانوروں کی کھال ، ہڈی   وغیرہ  اور پودوں  سے حاصل   کردہ ایک مزید پڑھیں

نیوٹریشنل  فیکٹس  کی حقیقت  

فتویٰ نمبر:535 سوال : مفتی صاحب  ! ایک ٹماٹر   کیچپ  کا ڈبہ  بھیج رہا ہوں، اس کے نیوٹریشنل  فیکٹس کے خانہ  میں (FAT) کی مقدار   بھی لکھی   ہوئی ہے ۔ برائے کرم  اس کا شرعی  حکم بتادیں ۔  مرسلہ   ٹماٹر   کیچپ   میں اس پر لکھی   گئی تحریر  کے مطابق صرف ٹماٹر  اور نمک  استعمال  ہوئے مزید پڑھیں

شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کا حکم

  فتویٰ نمبر:538 مفتی صاحب  ! شیور  مرغی اور پولٹری  فیڈ کے بارے میں حلال فاؤنڈیشن  کا کیا موقف ہے  ؟  جواب :  شیور مرغی  کے جسم   سےاگر ذبح   کے وقت بدبو نہ آئے  تو وہ حلال  ہے اور پولٹری  فیڈ  کے حکم کے لحاظ سے  درج ذیل تین قسمیں ہیں :  1 م۔مچھلیوں  ، مزید پڑھیں

انکار ِ حدیث کا فتنہ

(٢٦) عَنْ مِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَ رضی اللہ عنہ  عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِؐ اَنَّہُ قَالَ اَلَا اِنِّی اُوْتِیْتُ الْکِتَابَ وَمِثْلَہُ مَعَہُ اَ لَا ُیوْشِکُ رَجُلٌ شَبْعَانٌ عَلَی اَرِیْکَتِہٖ َیقُوْلُ عَلَیْکُمْ بِھٰذَا الْقُرْآنِ فَمَا وَجَدتُّمْ فِیْہِ مِنْ حَلَالٍ فَاَحِلُّوْہُ وَمَا وَجَدُّتمْ فِیْہِ مِنْ حَرَامٍ فَحَرِّمُوْہُ۔ (سنن ابو داود ج٢،ص٨١،باب لزوم السنہ وفی ابن ماجۃ الا وان ما حرم مزید پڑھیں

لفظ چھوڑنا کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے

سوال: شوہر نے بیوی سے کہا میں نے تجھے  چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ تو کتنی طلاقیں ہوتی ہیں ؟ جواب : اس عورت پر  تین طلاقیں  واقع  ہوگئی ، اب وہ عورت بغیر حلالہ کے  اپنے شوہر کے لیے حلال  نہیں ہوسکتی ۔ ( فتاویٰ عثمانی :  2/361)

بینک کی کمائی سے فیس ادا کرنے کا حکم

سوال: ایک آدمی اس کی  بینک کی جاب  ہے اس کے بچے اسکول  یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ  بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:03   جواب : کراہت  کے ساتھ  جائز ہے  ۔ (داارلافتاء  جامعہ مزید پڑھیں

حلال جانور کا جھوٹا پاک ہے ؟

سوال:  گائے۔ بکرا ،دنبہ اور حلال جانور پانی میں   منہ  ڈال دیں   تو اس پانی کا کیا حکم ہے  ؟  جواب: حلا ل جانور کا   جھوٹا  پانی پاک ہے   اس لیے اس کا استعمال  درست ہے  ۔