منہ سے ہر وقت مواد بہنا

سوال:ایک کینسر کی مریضہ ہیں ( خوراک کی نالی کا کینسر ہے) ۔ ان کے منہ سے ہر وقت مواد نکلتا رہتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ خاتون معذورین کے حکم میں داخل ہیں ۔کیا ان کا وضو قائم رہنے کا وقت معذورین والا ہو گا ؟ معذور والا وقت کیا ہے ؟ مزید پڑھیں

 انجیکشن سے روزہ ٹوٹنے کاحکم

سوال: انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کوئی چیز قدرتی راستوں (منہ ،ناک وغیرہ یا سر اور پیٹ کا گہرا زخم)) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک پہنچ جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا،البتہ اگر مسامات اور رگوں کے ذریعے معدہ تک دوا مزید پڑھیں

نجاست کھانے والے جانور کی قربانی کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آجکل قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت عروج پر ہے۔ ایسے میں لوگ اس طرح کے جانور بھی قربانی کے لئے فروخت کر رہے ہیں جن کی پرورش کچرے یا کچرے سے ملنے والے پھل سبزیوں پر ہوتی ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ ایسے جانور جو نجس کھاتے مزید پڑھیں

شیور مرغی اور پولٹری فیڈ کا حکم

  فتویٰ نمبر:538 مفتی صاحب  ! شیور  مرغی اور پولٹری  فیڈ کے بارے میں حلال فاؤنڈیشن  کا کیا موقف ہے  ؟  جواب :  شیور مرغی  کے جسم   سےاگر ذبح   کے وقت بدبو نہ آئے  تو وہ حلال  ہے اور پولٹری  فیڈ  کے حکم کے لحاظ سے  درج ذیل تین قسمیں ہیں :  1 م۔مچھلیوں  ، مزید پڑھیں