دیکھ بھال کرنے سے ثبوت ملکیت کا حکم

سوال: زاہد نے مرغیاں پالی ہوئی تھیں اور جب اس نے مرغیاں بیچنے کا ارادہ کیا تو شاہد نے اس سے کہا تم یہ مرغیاں مت بیچو بلکہ انہیں مجھے دے دو۔ زاہد نے مرغیاں زبانی طور پر شاہد کو دے دیں۔ اب زاہد نہ تو مرغیوں کو دانہ ڈالتا ہے نہ پانی دیتا ہے مزید پڑھیں

ریال میں خریدی ہوئی چیز کا موجودہ پاکستانی کرنسی میں بیچنا

سوال: عمرے پر جاتے ہوۓ کسی نے مکہ سے عبایہ لانے کی فرمائش کی ۔جب عبایہ خریدا تو سو ریال کا تھا اس کی پاکستانی قیمت 2500/ بنتی تھی ۔۔جب پاکستان آئی تو روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے عبایہ 3000/ کا پڑ چکا تھا ۔۔کیا میرے لئے تین ہزار لینا جائز ہوگا مزید پڑھیں

فوڈ سپلائی کمپنیز کا رقم واپس کرنا ۔

سوال:کبھی فوڈ پانڈا سے کھانا آرڈر کرتے ہیں تو اگر کبھی کھانے میں شکایت ہو جاۓ تو ہم ہیلپ سنٹر شکایت درج کرواتے ہیں ۔کبھی وہ واوچر (جو ڈسکاونٹ دیا ہوتا ہے) کبھی پوری رقم واپس کر دیتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ وہ رقم ہم استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ کبھی آدھا کھانا صحیح ہوتا مزید پڑھیں

یہودی برانڈ Nike کی چیزیں بیچنا یا استعمال کرنا

سوال : یہودیوں کا برینڈہےNike،اس طرح کے برینڈ کی چیزیں خرید و فروخت کرنا درست ہے؟ یا یہ کہ ہم خرید تو نہیں رہے لیکن کاروبار کی وجہ سے ان کو سیل کرسکتے ہیں؟ 2 ۔مارکیٹ میں ملنے والی قمیضیں اگر اوریجنل Nike کے نہیں ہوں، لوکل کپڑا ہے مگر لوگو نائک کا استعمال کیا مزید پڑھیں

 شئیرز کے منافع کاحکم

سوال: السلام علیکم! مجھے شئیرز کے متعلق پوچھنا تھا۔اگر ہم شئیرز خود سے خریدتے ہیں اس سے کمایا ہوا منافع ہم پر جائز ہوں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تہمید:شئیرز کے خرید و فروخت کے جواز اور عدم جواز کے متعلق پہلے کچھ شرائط ملاحظہ ہوں: 1) جس کمپنی کے مزید پڑھیں

کسی چیز کو منافع کے ساتھ بیچنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی چیز 400 میں خریدی پھر اس کو بیچنا چاہیں تو منافع رکھ کر بیچ سکتے، جیسے 400 والی 500 یا 600 میں۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ شریعت میں منافع کی کوئی حد مقرر نہیں کی، بلکہ اس معاملے کو عرف پر چھوڑ دیا ہے اور مزید پڑھیں

ٹی وی کو بیچنا اور اس کی قیمت کو مسجد میں لگانے کا حکم

سوال:اگر کسی کے پاس ٹیلی ویژن ہوتو کیا اس کو بیچناجائز ہے؟اور اس کو بیچ کر اس کی رقم مسجد وغیرہ میں دے سکتے ہیں یااپنے استعمال میں لا سکتے ہیں؟                                                                                                             سائل: محمدعظیم ﷽ الجواب حامدا ومصلیا ٹی وی بلا شبہ  بے شمار دینی اور دنیاوی خرابیوں پر مشتمل ہے اوراس کا غالب استعمال  مزید پڑھیں