زکوٰۃ کب ادا کی جائے؟

اگر کسی بچی کی ملکیت میں بلوغت سے پہلے سونا تھا توبالغ ہونے کے بعد سال گزرنے کا انتظار کیا جائے گا یا فوری طور پر زکوۃ دی جاے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی عاقلہ بالغہ کے پاس حاجات اصلیہ کے علاوہ نصاب کے بقدر ما ل ضروریات اصلیہ سے زائد ہو اور اس مزید پڑھیں

زکوٰۃ کے پیسے سے نابالغ بچے کی مدد کرنا

سوال:نابالغ بچوں کی زکوٰۃ کے پیسوں سے مدد ہوسکتی ہے؟ جیسے کھانے پینے کی چیزوں یا کپڑے وغیرہ۔ الجواب باسم ملھم الصواب بطور تمہید تین باتیں ذکر کی جارہی ہیں: 1.نابالغ بچے کے مستحقِ زکوۃ ہونے یا نہ ہونے میں جس طرح خود بچے کے صاحبِ نصاب ہونے یا نہ ہونے کا اعتبار ہوتا ہے، مزید پڑھیں

جس مال پر سال نہ ہوا ہو اس کی زکوٰۃ کا حکم

سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته ! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ دو مہینے پہلے کسی کے پاس پانچ لاکھ روپے آئے تو اب اس رقم پہ زکوٰۃ ابھی دینی ہوگی یا پھر سال پورا ہونے پر دینی ہوگی? الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته مذکورہ صورت میں اگر آپ مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم سے سودی قرضہ اتارنا

سوال: دو مہینے پہلے میں نے دن رات کی ماسی رکھی ہے، اس نے دو سال پہلے کسی پٹھان سے قرض لیا تھا جو لوٹا نہ سکی اب وہ پٹھان ہر مہینے اس پر سود لیتا ہے۔ اصل رقم دو لاکھ ہے اس پر پٹھان ہر مہینے 24 ہزار سود لیتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے مزید پڑھیں

 گم شدہ مال پر زکوۃ کی نیت کرنا

سوال:اگر ہمارے پیسے کہیں گم ہوجائیں اور ہم کسی کے اوپر نام بھی نہیں ڈال سکیں تو کیا ان پیسوں پر زکات کی نیت کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوٰۃ ادا ہونے کے لیے ضروری ہے کہ زکوٰۃ کا مال کسی مستحق کو زکوٰۃ کی نیت سے مالک بنا کر دیا مزید پڑھیں

کسی شخص کی والدہ سیدہوتوان کو زکوٰۃ دینےکا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کسی ایسے شخص کو زکوۃ دی جا سکتی ہے جس کی والدہ کے بارے میں علم ہے کہ وہ سید ہیں اور والد کے متعلق نہیں پتا ،اور وہ حیات بھی نہیں ہیں،بہن بھائیوں کا آپس میں اختلاف ہے کہ ان والد سید تھے یا غیر سید۔ جواب: وعلیکم السلام مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی ادائی کس تاریخ سے کی جائے؟

سوال:اسلام علیکم! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : میرے ابو نے مجھے میرے بھائی کی شادی پر دو ہلکے سیٹ سونے کے گفٹ دیے جو تقریباً 3 تولا کے ہونگے اور تھوڑی سی کیش میرے پاس رہتی تھی شعبان کے مہینے میں، میں جب کنواری تھی سب کے زیورات مزید پڑھیں