کیا میت والے گھر تین دن تک آگ جلانا منع ہے ؟

سوال :اگر کسی کا انتقال ہوجائے تو 3 دن تک میت کے گھر میں کچھ نہیں پکتا کہتے ہیں کہ 3 دن آگ نہیں جلانی چاہیے اسکی کیا حیثیت ہے کچھ لوگوں کے نزدیک آگ جلانا حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اسلامی تعلیمات کے مطابق اہل میت کے پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے لیے مزید پڑھیں

کیا خون دینے سے محرمیت کا رشتہ بن جاتا ہے؟

سوال: یہ ہے کہ کیا مرد اگر کسی غیر عورت کو خون دے تو اس سے ان کے درمیان بہن بھائی کا رشتہ بن جاتا ہے؟ کیا ان کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تین وجوہ سے محرمیت کا رشتہ بنتا ہے نسب ( رشتہ داری) ، مصاہرت مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم گھر بنانے کے لیے دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ہمارے ایک رشتہ دار عمر رسیدہ ہیں۔ان کی آمدنی مستقل نہیں،اتنی ہے کہ مشکل سے گزارہ ہوتا ہے۔کرایہ کے گھر میں رہتے ہیں۔نصاب کی کوئی چیز گھر میں نہیں،گھر کا سامان بھی بقدر ضرورت ہے۔خود بھی شوگر اور دل کے مریض ہیں۔ایک بیٹی مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

عورت  کاگاڑی چلانا

فی نفسہٖ گاڑی چلانا عورت کےلیے مباح ہے  لیکن چونکہ  اس ضمن میں عورت  کاگھرسے باہرنکلنا بھی لاز م ہے اس لیے عورت  کےلیے گاڑی چلانے کی اجازت  درج ذیل شرائط  پرموقوف ہے: (الف) گھرسے باہر نکلتے وقت  عورت ان باتوں کاخیال رکھے کہ : 1۔سارا جسم برقع یابڑی چادر  کےذریعہ چھپا ہواہو۔ 2۔لبا س مزید پڑھیں

محرم اور غیر محرم رشتے

فتوی نمبر:862 سوال: محرم اور غیر محرم کون کون سے رشتے ہیں وضاحت کردیجیے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية محرم وہ رشتہ جس سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو خواہ اس کا تعلق نسب سے ہو جیسے والد ،بھائی ،بیٹا,چچا, ماموں. یا اس کا تعلق سسرالی رشتے سے ہو، جیسے مزید پڑھیں