پوری زکوٰۃ ایک ہی فرد کو دینے کا حکم

سوال: اگر ہم پوری زکوٰۃ ایک ضرورت مند کو دے دیں تو کیا یہ درست ہے ؟ رقم اتنی ہے کہ وہ صاحب نصاب ہو جائے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ایک ہی آدمی کو بلا ضرورت اس قدر زکوٰۃ دینا کہ وہ خود صاحب نصاب بن جائے، اور اس پر خود مزید پڑھیں

ضرورت کے تحت مردوں سے بات کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔میرے شوہر کی کمپنی میں کام شروع کیا ہے میں گھر پر رہ کر سیلز کا کام کرتی ہوں اور اس میں آدمیوں سے فون پر بات کرنی ہوتی ہے میرے شوہر کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

کیا عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی؟ 

فتویٰ نمبر:5066 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کیا یہ بات درست ہے کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! یہ کہنا کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی درست نہیں؛ کیونکہ کمائی میں برکت یا بے برکتی کا مدار کسی شخص مزید پڑھیں