بہن بھائی کاایک دوسرے کوصدقہ دینےکاحکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہن بھائی ایک دوسرے کو صدقہ دے سکتے ہیں؟ یعنی اگر بھائی اپنی بہن کو صدقے کے پیسے دے کہ کسی ضرورت مند کو دے دے اور اس مہینے بہن کا ہاتھ بھی تھوڑا تنگ ہو (ویسے وہ تنگدست نہ ہو) لیکن اسکو اپنی کسی جائز حاجت کے لئے ادھار مزید پڑھیں

پلاٹ پر زکوٰۃ اور اقساط منہا

کیافرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں تجارت  یا انویسٹ کی نیت سے خریدے گئے  پلاٹ کی زکوٰ ۃ کے بارے میں ۔ پلاٹ بسا اوقات  تجارت  کی غرض سے خریدا جاتا ہےاور بسا اوقات مالیت کی حفاظت اور ضرورت  پرخرچ  کرنے کی نیت سے توکیا ان دونوں صورتوں میں اس پر زکوٰۃ مزید پڑھیں

گھریلو سامان پر زکوۃ

فتویٰ نمبر:5062 سوال: اگر کسی شخص نے AC اپنے پاس رکھا ہو 2سال سے اور وہ استعمال نہیں کرتا ہو بس رکھا ہوا ہو کہ اگر کبہی ضرورت پڑی تو لگالیں گے تو کیا AC کے اوپر بہی زکوة ہوگی؟ اسی طرح برتن جو بند رکہے ہوئے ہوں ان کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا مزید پڑھیں

 بیوہ خاتون کو بیٹی کی شادی کے لیے زکوۃ دینا۔

فتویٰ نمبر:4051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی بیوہ عورت کی بیٹی کی شادی کے لیے میں نے خود اور کچھ لوگوں سے کہہ کر زکاة ارینج کی اس کے ضروری سامان کے لیے، میں نے خود نہیں دیکھا کچھ، پر اس کے لفظوں پر اعتبار کیا، اس نے کہا سب کچھ لے لیا ہے، پھر مزید پڑھیں

مسائل رمضان کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع 💎 صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر آپ کو سکھا رہا ہے روزوں کے فرض عین علوم! آئیے اور داخلہ لیں 10 روزہ رمضان کورس میں 🔸 عنوانات: 🔸 1⃣روزے کے طبی اور سائنسی فوائد 2⃣سحروافطار 3⃣کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے؟ 4⃣کن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟ 5⃣کن مزید پڑھیں

 تعویذ پہننا

فتویٰ نمبر:4085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا ہر طرح کا تعویز لٹکانا شرک ہے؟ اگر کوئی مستند عالم ہمیں کوئی تعویذ دے پہننے کے لیے تو پھر اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا لکھے ہوئے تعویذ کو گلے میں لٹکانا درست ہے، کوئی حرج کی بات نہیں، مزید پڑھیں

کمیٹی پر زکوة

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کمیٹی والے مال کی زکوۃ کیسے ادا کی جاتی ہے میں نے دو کمیٹیاں دالیں اور ان دو کمیٹیوں کا پورا ہونے کا وقت تین سال ہے میں نے اس طرح کیا کہ جب میرا زکوۃ کا پہلا سال مکمل ہوا تو میں نے اس وقت تک جتنی کمیٹیاں مزید پڑھیں

جب صاحب نصاب بننے کی تاریخ یاد نہ ہو اور اندازے سے سال مقرر کیا جائے

فتویٰ نمبر:4055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مجھے وہ تاریخ یاد نہیں کہ جب میں صاحب نصاب ہوا تھا تو میں نے اندازے سے تاریخ مقرر کی ،لیکن جب میں زکوۃ دے رہا تھا تو وہ تقریبا ڈیڑھ سال بن رہا تھا ۔تو میں نے اس طرح کیا کہ ڈیڑھ سال کے بعد جتنا بھی میرے مزید پڑھیں

 مستحق زکوۃ 

فتویٰ نمبر:3093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی شخص مستحقِ زکوۃ نہ ہونے کے باوجود زکوۃ لے لے اور بعد میں اس کو احساس ہو جائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہو؟ اور مال خرچ بھی ہوچکا۔ کافی عرصے بعد احساس ہوا۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا زکوٰۃ مال کا میل کچیل ہوتا ہے مزید پڑھیں

زکوٰۃ کا حکم

فتویٰ نمبر:3090 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ماسی کو زکوۃ کہ پیسے ہر مہینے اسکی تنخواہ کہ علاوہ دینا جائز ہے کہ نہیں کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ماسیوں کو بھی اب اتنا ملتا ہے کہ وہ بھی صاحب نصاب ہو گئ ہیں باقی میں ماسی کے مزید پڑھیں