زکوۃ میں کپڑے دینا

فتویٰ نمبر:785 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم  اگر کسی کے پاس کچے جوڑے ہیں بالکل نئے ہیں سلے ہوئے بھی نہیں تو انکو زکوۃ میں دے دیاتو کیازکوۃ ادا ہو جائے گی؟ سائل کا نام:ا۔ب۔ج پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية جی! آپ ان کپڑوں کو زکوۃ میں دے سکتی ہیں ، لیکن ان سوٹ کی مزید پڑھیں

دوتولہ سونے پر قربانی کا حکم

فتویٰ نمبر:376 بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:میرے پاس دو تولہ سونا ہے جس کی زکوۃ میں نہیں دیتی,کیا مجھ پر قربانی بھی فرض نہیں ہے؟ ثہیرہ فاطمہ واں بھچراں الجواب حامدۃ ومصلیہ آپ کیوں زکوۃ نہیں دیتیں؟ کیا آپ پر قرض ہے؟اگر قرض نہ ہونے کے باوجود آپ زکوۃ اور قربانی ادا نہیں کررہیں تو مزید پڑھیں

سودی مسائل

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:62 سود مسائل السلام علیکم  درج ذیل  مسائل کا  شرعی حل مطلوب ہے ۔ غیرا سلامی بینک سے حاصل ہونے  والے سودرفاہی کاموں میں صرف کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ زید خود مستحق زکوۃ ہے تو کیا زیدخود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے  استعمال میں لاسکتا ہے؟یا دوسرے فقراء مزید پڑھیں

تاجر زکوۃ کیسے ادا کریں؟

تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔مگر تجارتی پیچیدگیوں نے اب نت نئے مسائل کھڑے کر مزید پڑھیں

   زکوٰۃ کے پیسہ سے غریب کے لئے مکان بناکر دینا

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کیا زید اپنی زکوٰۃ کی رقم سے کسی غریب کو مکان تعمیر کراکر دے، اپنے ملازم کے ذریعہ اپنی نگرانی میں مثلاً یہ کہہ دیا کہ روز کا حساب جو خرچ ہے وہ لے لے، زید ملازم جو بھی خرچ آتا مزید پڑھیں

 بیعت کا ثبوت قرآن وحدیث کی روشنی میں

 عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے  کہ ” بیعت تصوف  ” یا  ” بیعت طریقت ” کاشریعت  میں کوئی  ثبوت نہیں یہ فکر اور سوچ بہت بڑی غلطی ہے۔ احادیث، آثار  صحابہ  اورتاریخ  اور تاریخ  اسلام میں  جس طرح بیعت اسلام ،بیعت جہاد اور بیعت  خلافت  کا ذکر  آتا ہے  ایسے ہی ‘ بیعت مزید پڑھیں

انعام کہہ کر زکوة دینا

استفتاء: کیا عیدی کی نیت سے کسی مستحق کو زکوٰة دے سکتےہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا ومسلما ۔ زکوٰة دینے میں دینے والے کی نیت کا اعتبار ہوتا ہے اگر کسی مستحق کو عیدی کہہ کر یا انعام کہہ کر دیا تو یہ درست ہے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی بس شرط یہ ہے کہ دینے والے مزید پڑھیں

رفاہی ادارہ مستحقین کے لیے قرض کیسے لے

فتویٰ نمبر:471 سوال 1 ہماری جماعت کاٹھیا واڑ سنی وہرا جماعت نے زکوٰۃ کی رقم سے ایک بلڈنگ خریدنی ہے جو مستحقین کو دی جائے گی اب صورت حال یہ ہے کہ جماعت کے پاس زکوٰۃ کی رقم نہیں ہے، ہماری جماعت امریکا میں بھی ہے، ہم ان سے 20 لاکھ روپے قرض لے کر مزید پڑھیں

میراث کی تقسیم سے پہلے کی زکوۃ

فتویٰ نمبر:473 سوال: ہمارے پاس وراثت کا ایک پلاٹ 2001 ء سے موجود تھا جس کو ہم نے 2013 ء میں بیچ کر رقم وارثوں میں تقسیم کر دی۔ پلاٹ کی اس قدر دیر سے فروخت کی وجہ کچھ خاندانی مسائل اور اس درمیان پلاٹ کی مناسب قیمت نہ ملنا تھا۔ بہر حال! اس کا مزید پڑھیں