جمدار کو صدقہ دینا

فتویٰ نمبر:3063 جمدار کو صدقہ دینا کیسا ہے کیا اس میں ثواب ہے؟  والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! جمادار مسلمان ہو یا غیر مسلم، نفلی صدقہ اسے دے سکتے ہیں۔ جبکہ زکوۃ فطرہ صرف مسلمان مستحقِ زکوٰۃ (جوکہ صاحب نصاب نہ ہو)کو دے سکتے ہیں، غیر مسلم جمادار کو زکوۃ اور فطرہ دینا جائز مزید پڑھیں

كيا صاحب نصاب ماں کی اولاد کو زکوۃ دینا درست ہے ؟

فتویٰ نمبر:3047 سوال: پوچھنا یہ ہے کہ اگر کسی عورت کے پاس سونا موجود ہے اور وہ صاحب نصاب بھی ہے لیکن اس کا شوہر کچھ کماتا نہیں ہے یا اگر کبھی کما بھی لے تب بھی وہ گھر کے خرچے پورا کرنے کیلیے کافی نہیں ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر کوئی اس کے بچوں مزید پڑھیں

شیعہ کو زکوة دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:3014 سوال: مفتی صاحب مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ عورت سید اور اس کا شوہر شعیہ ہے ان کے بچے شعیہ ہیں، ان کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت چاہے سید ہو اگر اس کا شوہر مسلمان اور مستحق زکوة ہو تو اسے زکوة دی جا سکتی ہے، مزید پڑھیں

زکوۃ کا حقدار کون

فتویٰ نمبر:2046 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میری عمر پچاس سال ہےشادی کو اٹھائیس سال ہو گئے ہیں۔ میرے نکاح میں آدھا مکان ہے شراکت میں دیورانی ہے۔ دو کمرے میرے پاس ہیں ایک کمرے میں ساس ہوتی ہیں ایک ہی باتھ روم ہے۔ دیورانی کا اور میرا کچن ایک ہی شراکت میں ہے۔ میرے چار مزید پڑھیں

گھر کے ساز و سامان میں وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:2017 سوال:میری والدہ نے اپنی زندگی میں اپنی خوشی سے ایک بیٹی کو اپنا زیور دے دیا تھا اور والدہ کے کہنے پر دوسری بہن کے پاس بینک لاکر میں رکھوادیا شرعی طور سے اس کا وارث کون ہوا کیا سب اولادیں یا واحد بیٹی ،جبکہ ایک بیوہ بیٹی ساری زندگی ان کے ساتھ مزید پڑھیں

زکوۃ وصدقات سادات کوکیوں نہیں دیتے

فتویٰ نمبر:1090 اسلامی تعلیمات تو انسانیت کا خیال رکھنے کہتی ہے تو پھر ایسا کیوں کہ زکوۃ اور صدقات واجبہ صرف مسلمان غیر سید کو دی جائے۔ سادات کو نہیں دیتے؟ صدقات نافلہ تو بہت کم نکالا جاتا ہے اس سے تو ان کی مدد زیادہ نہیں ہوسکتی۔ تو زکوۃ اور صدقات واجبہ کو عام مزید پڑھیں

ماہانہ خرچے پر زکوة

فتویٰ نمبر:1086 سوال : ماہانہ خرچے پہ زکاة دینی ہوگی؟ اگر وہ ہاتھ میں موجود ہو زکاة ادا کرنے کی تاریخ میں ـ الجواب باسم ملہم الصواب  ١۔ بعض اہل علم کے موقف کے مطابق : ماہانہ اخراجات انسان کی ضروریات میں شامل ہےاس لیے زکاة ادا کرتے وقت اگر ماہانہ خرچے کی رقم موجود مزید پڑھیں

مستحق کو جہیز یا شادی کے لیے زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1052 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کسی مستحق کو شادی/جہیز کے لیے زکٰوة دے سکتے ہیں؟ جبکہ ہمارے بڑے کہتے ہیں کہ جہیز اسلام میں نہیں اس لیے زکٰوة نہیں ہوتی۔ الجواب بعون الملک الوھاب جس کو زکاة دی جارہی ہے اگر اس کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون مزید پڑھیں

دکان کی قیمت پرزکوۃ

فتویٰ نمبر:1018 ہم دکان کرائے پر چڑھاتے ہیں کیا دکان کی قیمت پر زکوٰۃ دی جائے گی یاجو کرایہ آ تا ہے اس پر زکوٰۃ دی جائے گی۔  سائل: عبید اللہ الجواب بعون الملک الوھاب دکان کرایہ پر دی گئی ہے تو کرایہ کی رقم پر زکوٰۃ واجب ہوگی جبکہ وجوب زکوۃ کی دیگر شرائط مزید پڑھیں

بی سی پر زکوٰۃ کی صورت

فتویٰ نمبر:1009 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! 1-اگر 6لاکھ کی بی سی کھل گئ اور اب تک 2لاکھ ہی بھرےہیں تو کیاپورے 6لاکھ پر زکوہ دی جاے گئ.  2-اگر 2لاکھ کی بی سی بھر دی اور اب تک کھلی نہیں تو کیا ان2لاکھ پر زکوہ آئے  گی ان دونوں صورتوں میں وہ صاحب نصاب بھی ہے مزید پڑھیں