بیماری کے علاج کے لیے زکوۃ دینا

سوال: ایک خاتون سفید پوشی کی زندگی گزار رہی تھی ،اس کے پاس بالیاں ہیں جن کی مالیت 30 ہزار ہے اور 7 ہزار روپیہ نقد ہے ، ابھی ایکسیڈنٹ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،اسے آپریشن کے لیے زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے، کیا اس خاتون کو علاج کے لیے زکوة دی جاسکتی مزید پڑھیں

سونے کی زکوۃ معلوم کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرے پاس 4 لاکھ 25 ہزار کا سونا ہے اور يه زیور میرے پاس تین سال سے ہے اور میں نے ہر سال قربانی کی ہے اس سے پہلے میرے پاس سونے کے زیور تھے مگر اب یہی رہ گیا ہے آپ مجھے مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم سلامی کے طور پہ دینا۔

سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ ! زکات کے پیسے دولہا کی ماں کو(ماں جو کہ زکات کی مستحق ہیں ) کو بطور سلامی دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ مستحقِ زکوۃ شخص کو زکوۃ کی رقم ہدیہ کہ کے دی جاسکتی ہے ،البتہ سلامی کے طور پہ دینے میں یہ مزید پڑھیں

وکیل کا زکوۃ کی رقم قرض دینا

سوال: ایک شخص نے زکوٰۃ کی رقم ایک لاکھ روپے دوسرے شخص کو دے دی کہ ہر مہینے اس رقم میں سے کچھ لوگ کو راشن تقسیم کرتے رہو، اب کسی شخص کو رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو کیا اس زکوٰۃ کی رقم سے قرض دیا جاسکتا ہے- الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے مزید پڑھیں

خادم کو عیدی کے طور پہ زکوۃ کی رقم دینا

سوال : اگر کسی نے اپنے خادم کو عید کی خرچی کہ کر زکوۃ کی رقم دے دی تو کیا اس کی زکوۃ ادا ہوجائے گی یا لوٹانی پڑے گی؟ اور اگر بغیر کچھ کہے عید کے دن خادم یا خادمہ کو زکوۃ کی رقم دی جسے وہ عید کی خرچی یا عیدی سمجھتے رہے مزید پڑھیں

بھائی زکوۃ کے پیسوں سے بہن کو گھر دلاسکتا

سوال: ایک عورت اپنے سسر کے گھر میں شوہر کے ساتھ رہائش پذیر ہے۔ گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے وہ الگ گھر میں رہنا چاہتی ہے مگر اس کا گزر بسرشوہر کی آمدنی سے مشکل سے ہورہا ہے۔کیا اس خاتون کا بھائی زکوۃ کے پیسوں سے اس عورت کو گھر دلا سکتا ہے؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

مقروض پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:مسئلہ پوچھنا تھا زکوٰۃ کے بارے میں ہے۔ کہ جو زمین وغیرہ ہے کسان ہوتے ہیں جو زراعت کرتے ہیں یہ عموماً قرض وغیرہ لے کے زمین لیتے ہیں اور زراعت کرتے ہیں تو تقریباً چھ ماہ فصل تیار ہونے میں لگ جاتے ہیں پھر اسکا قرض اتارتے ہیں پھر اسکا بعد میں حساب کتاب مزید پڑھیں

مشترک نیت والے فلیٹ پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:عرض یہ ہے کہ اگر کسی نے ایک فلیٹ خریدا جو کہ اس کے زیر استعمال نہ ھو۔( اس کے علاوہ جس فلیٹ میں رہائش پزیرہو وہ بھی اس کی ملکیت ہو ) کراے پہ چڑھا دیا ھو نیت یہ ھو کہ بچوں کی شادی کےوقت یا تو گفٹ کر دیا جائ یا پھر اس مزید پڑھیں

پوری زکوٰۃ ایک ہی فرد کو دینے کا حکم

سوال: اگر ہم پوری زکوٰۃ ایک ضرورت مند کو دے دیں تو کیا یہ درست ہے ؟ رقم اتنی ہے کہ وہ صاحب نصاب ہو جائے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ایک ہی آدمی کو بلا ضرورت اس قدر زکوٰۃ دینا کہ وہ خود صاحب نصاب بن جائے، اور اس پر خود مزید پڑھیں

مفت میں دی گئی ادویات زکوٰۃ کے طور پر دینا

السلام علیکم! مفتی صاحب! سوال:ایک شخص كو کمپنی کی طرف سے میڈیکل کی سہولت میسر ہے ، اُسکو بیماری میں ادویات مفت فراہم کی جاتی ہیں ، کبھی بیماری ختم ہوجاتی ہے اور ادویات بچ جاتی ہیں ، تو کیا وہ ادویہ بطور زکوۃ دی جا سکتی ہے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مزید پڑھیں