فقہ المیراث

میری بہن کی دوسری شادی ہوئی ہے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد، دوسرے شوہر کی پہلی بیوی کا انتقال ہوچکا ہے جن سے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور اب دوسرے شوہر کا بھی انتقال ہوگیا ہے۔ دوسرے شوہر کے دیگر ورثاء میں والدین، میت کے چار بھائی، میت کی دو بہنیں اور مزید پڑھیں

peel off نیل پالش لگانے کے بعد نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! غسل اور وضو کر کے peel-off نیل پالش لگا سکتے ہیں نمازہوجائے گی؟انسان کی موت واقع ہو جائے تو اتارنے سے اتر جائےگی۔تفصیل درکار ہے۔ جزاکم اللہ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 1۔اگر نیل پالش میں کوئی ناپاک اجزا مزید پڑھیں

عدت کے لیے سادا کپڑے بنوانے کا حکم

سوال: اسلام علیکم ! میری عدت ہے، میرے پاس سب کپڑے سردیوں کے کام والے ہیں تو میں یہی پہنوں یا نئے سادہ بنواوں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ عدت میں بناؤ سنگھار کے ترک کرنے کا حکم ہے اور بناؤ سنگھار میں ہر وہ لباس بھی شامل مزید پڑھیں

 میت کو تیمم کرواکر دفنانا

فتویٰ نمبر:4082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! ایک خاتون کا تین بار اوپن ہارٹ سرجری 5 دن کے اندر ہوا لیکن ان کا انتقال ہوگیا اور ان کو تیمم کرکہ دفنا دیا گیا کیا یہ عمل درست تھا?جسم نازک ہوگیا تھا خون بہت بہ رہا تھا والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم مزید پڑھیں