بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

حالت حیض میں پہنے گئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم

سوال : ایسے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جو حالت حیض میں پہنے گیے ہوں بشرطیکہ وہ پاک ہوں- جواب : ایامِ حیض میں عورت کے اعضا ظاہری طور پر پاک ہوتے ہیں، اس لیے اس حالت میں پہنے ہوئے کپڑے بھی پاک سمجھے جائیں گے اور ان میں نماز پڑھنا مزید پڑھیں

کتاب وغیرہ پر سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4069 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! بیڈ پر بیٹھ کر قرآن پڑھ رہے ہوں اور سجدہ تلاوت آجائے تو کیا قبلہ رو ہوکر آگے کوئی سخت چیز مثلاً “کتاب”جائےنماز ڈبل تہہ کرکے وہیں بیٹھے ہوئے سجد تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟؟  کیونکہ اکثر بعد میں بھول جاتا ہے والسلام مزید پڑھیں

 مقامات مقدسہ کی تصویر والی جاۓ نماز پر بیٹھنا

فتویٰ نمبر:4097 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جس جائے نماز پر کعبہ بنا ہوتا ہے کیا اس پر بیٹھ سکتے ہیں؟ اکثر مدرسوں میں طالبات جائے نماز بچھا کر اس پر بیٹھتی ہیں، تو کیا اگر کعبہ والے جائے نماز پر بیٹھ لیا جائے تو کوٸی حرج نہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بے ادبی کی نیت مزید پڑھیں

جائے نماز کو پاؤں سے سیدھا کرنا 

فتویٰ نمبر:2018 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا سوال یہ ہے کہ جائے نماز کو زمین پر بچھا کر پاؤں سے سیدھا کرنا کیسا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جائے نماز عبادت کی ادائی میں آسانی کا ایک ذریعہ ہےاور جو چیز ذریعہ اور وسیلہ ہوتی ہے اس کا ادب و احترام بھی اہمیت رکھتا ہے مزید پڑھیں

فوم والی جائےنمازپرنمازپڑھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1031 کیا فوم والی جائے نماز پر نماز پڑھنا جائز ہے ؟جو کہ آج کل بہت استعمال کی جا رہی ہیں۔ الجواب حامدۃ و مصلیہ  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ! سجدہ کرتے وقت پیشانی کو زمین کی سختی معلوم ہونا ضروری ہے، لہذا فوم یا ایسی کوئی نرم چیز بچھا کر اس پر سجدہ مزید پڑھیں