دیور سے پردہ کاحکم

سوال:السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں دیور/دیوروں کے ساتھ ایک گھر میں رہ سکتی ہے ۔کیونکہ شوہر دوسرے شہر میں کام کرتا ہے اور کچھ دنوں بعد آتا ہے۔ جبکہ ساتھ کوئی اور مثلا ساس سسر بھی نہیں رہتے۔ جواب: ااگر گھر میں عورت اور دیوروں مزید پڑھیں

محرم رشتہ داروں کےسامنےکس طرح رہناچاہیے؟

سوال:محرم رشتے داروں کے سامنے عورت کو کس طرح رہنا چاہیے کچھ عورتیں اپنے باپ، بھائی، سسر یا جوان بیٹے کےسامنے یا تو دوپٹہ لیتی ہی نہیں یا پھر صحیح طریقہ سے نہیں لیتیں انکو ٹوکو تو کہتی ہیں یہ تو محرم ہیں ہمارے۔ جواب:وعلیکم السلام!  محرم رشتہ داروں کے سامنے عورت کے لیے صرف مزید پڑھیں

یکطرفہ عدالتی کارروائی کا حکم

فتویٰ نمبر:4092 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال:السلام علیکم  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑکے لڑکی کی شادی ہوئی لڑکی بہت کم عرصہ خاوند کے پاس رہی لڑکی کا والد جو کہ ریٹائر فوجی ہے اپنے داماد کے گھر میں آکے اس کی والدہ کے ساتھ شدید قسم کی لڑائی مزید پڑھیں

رضاعی باپ سے پردہ کاحکم

فتویٰ نمبر:1078 سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیاشوہر کے رضاعی باپ سے پردہ کرنا ہوگا یا اس کا حکم بھی حقیقی سسر جیسا ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شوہر کے رضاعی باپ کا حکم حقیقی سسر جیسا ہے لہذا اس سے پردہ کرنے کا حکم نہیں ہے۔ البتہ اگر فتنے کا اندیشہ ہو تو مزید پڑھیں

سوتیلے ساس اور سسر سے پردہ

فتویٰ نمبر:841 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک صاحب اپنی بیوی کےانتقال کے بعد دوسرا نکاح کرنا چاہتےہیں مسئلہ یہ ہے کہ دوسری بیوی کی بہو ساتھ رہتی ہے اب اس بہو کا اپنی ساس کے دوسرے شوہر سےپردہ ہوگا کہ نہیں ؟ اسی طرح ان صاحب کے اپنے بیٹی داماد بھی ہیں تو کیا داماد مزید پڑھیں

لڑکے کا اپنی ماں کو غلط نظر سے دیکھنا یا سسر کا اپنی بہو کو غلط نظر سے دیکھنا

سوال:اگر کوئی لڑکا اپنی ماں کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور کوئی سسر اپنی بہو کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مرد کے لیے اس کی ماں اور بہو دونوں مزید پڑھیں

            شوہر کے حقوق

مفتی انس عبدالرحیم اسلام نے جس طرح شوہر کے ذمہ، بیوی کے حقوق رکھے ہیں۔ بیوی کے ذمہ بھی شوہر کے حقوق رکھے ہیں۔ آج ہمارے معاشرے میں بیویوں کے حقوق کا بہت چرچا ہے لیکن شوہروں کے حقوق کا شاید کسی کو خیال نہیں۔ پہلے مردوں کے اپنی بیویوں پر مظالم کے قصے نظر مزید پڑھیں

دھوکے سے مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر مکان خریدنا

فتویٰ نمبر:415 مودبانہ گزارش ہے کہ  میرے ساتھ  ایک  مسئلہ ہے ا س کو قرآن  وحدیث  کی روشنی میں فتویٰ  فرمائیں ۔  مسئلہ  یہ ہے کہ   میرے شوہر  کے انتقال  کے بعد  میرے سسر نے  ایک مکان  جس کا رقبہ تقریبا 100 گز ہے۔ اس میں   کچھ حصہ  مجھے  دیا۔  جو اس وقت اس کی مزید پڑھیں