سورۃ یونس میں ذکر کردہ واقعات

دعائیں: {رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ ، وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ} [يونس: 85، 86] اے ہمارے پروردگار ہمیں ان ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیے۔ اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے دیجیے۔ (ازگلدستہ قرآن)

تعارف سورۃ یونس

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی البتہ بعض مفسرین نے اس کی تین آیتوں(آیت نمبر۴۰ اور ۹۴ اور ۹۵)کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی تھیں،لیکن اس کا کوئی یقینی ثبوت موجود نہیں ہے *سورت کا نام حضرت یونس علیہ السلام کے نام پر رکھاگیا مزید پڑھیں