مسافرکاحکم کب لگےگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ: آج کل مسافر کے لیے شہر کی حدود کا اعتبار کہاں سے کیا جائے گا؟ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ آج کل کے ٹولز پلازہ حدود شہر ہوں گے۔ صحیح جواب مرحمت فرمائیں  جزاک اللہ خیرا سائل محمد حسین الجواب حامدا ومصلیا  مزید پڑھیں

اگر دوران سفر حیض آگیا تو پاکی کے بعد نماز قصر ہوگی یا کامل؟

فتویٰ نمبر:3019 موضوع:فقہ الحیض سوال:السلام علیکم اگر ایک عورت ایک شہر سے دوسرے شہر جائے اور وہاں پر پندرہ دن سے کم قیام ہو اور وہ سفری نماز ادا کرے پھر اس کو حیض آجائے اور دوران حیض ہی وہ ایک دوسرے شہر کی طرف سفر کرے اور وہاں پر بھی قیام کی مدت 15 مزید پڑھیں

مسافر کی حد کاحکم

فتویٰ نمبر:1082 سوال:شہر کی آخری حد سے مسافت کا آغاز ہوگا یا جس مقام سے چلے وہاں سے؟ سائل:ذاہدہ  رہائش:شاہ فیصل کالونی  الجواب حامدة ومصلية ومسلمۃ سفر شرعی پر یعنی 48 میل کاارادہ کرنےوالے پرجب وہ  شہر,گاؤں,دیہات کی حدودسےبالکل باہرنکل جائےتواس پر اس وقت سےمسافت کا حکم لاگو ہوتا ہے. اگر وہ شہر کی حدود مزید پڑھیں

وطن اصلی میں نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:828 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مدرسے میں جو رہائشی طالبات ہوتی ہیں،مدرسہ ایک شہر میں ہو اور گھر دوسرے شہر میں تو جب وہ پندرہ دن سے کم دنوں کی چھٹیوں میں گھر جائیں تو قصر پڑھیں گی یا پوری نماز؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو طالبات مدرسے میں رہائش اختیار کرتی مزید پڑھیں

قصہ اصحاب کہف

اصحاب کہف  !  آپ ﷺ کے دور میں کچھ قریش مکہ  ایک یہودی عالم کے پاس  گئے  اور اس سے کہا کہ حضور ﷺ سے ایسا کیا سوال  پوچھاجائے کہ  ان کے نبی ہونے کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ا س کے جواب میں یہودی عالم  نے آپ ﷺ سے تین سوال  پوچھنے کو کہا، جن مزید پڑھیں

شہر کے آدمی کی دیہات میں نماز سے پہلے قربانی

سوال:- ۱۰؍ ذوالحجہ کو دن میں عید الاضحی سے پہلے اگر کوئی شخص اپنا قربانی کا جانور دیہات میں خود لے جائے ؛ تاکہ جلد گوشت کھانے کے لئے مل جائے اور وہ نماز شہر میں آکر پڑھتا ہو تو کیا اس طرح اس کی قربانی درست ہوجائے گی ؟ فتویٰ نمبر:261  جواب : – مزید پڑھیں

ایک ملک میں عید کی نماز پڑھنے کے بعد دوست ملک کی امامت کا حکم

ایک شخص سعودی عرب میں رہتا ہے وہاں پر اس نے نماز عید کی امامت کرائی پھر وہ پاکستان آگیا اب وہ یہاں پر نماز عید کی امامت کراسکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:330 الجواب حامداًومصلیاً اس صورت کا کوئی صریح حکم تو فقہ کی کتب میں نہیں ملا لیکن اصول یہ ہے کہ آدمی جس مزید پڑھیں

دفن کرنے سے پہلے میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا

سوال:ایک مسئلہ فی الفور دریافت طلب ھےہمارے ہاں  مقیم متاثرین کے گھر میں کسی کا انتقال ھوا  اب متاثرین میت کو دور دراز اپنے علاقے میں منتقل کرنا چاہتے ہیں  اب یہاں  کے مکین اس کو جنازہ دیں  یا صرف وہاں اس  کے گاوں والے جنازہپڑھائے یا دونوں جگہ جنازہ دیا جائے بہتر کونسا طریقہہے ؟ الجواب حامدا و مصلیا دفن کرنے مزید پڑھیں