تعارف سورۃ الزمر

یہ سورت مکی زندگی کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی تھی او راس میں مشرکین کے مختلف باطل عقیدوں کی تردید فرمائی گئی ہے،یہ مشرکین مانتے تھے کہ کائنات کا خالق اللہ تعالی ہے؛ لیکن انہوں نے مختلف دیوتا گھڑ کر یہ مانا ہوا تھا کہ ان کیعبادت کرنے سے وہ خوش ہوں گے ،اور مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یٰسٓ

اس سورت میں اللہ تعالی نے اپنی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی وہ نشانیاں بیان فرمائی ہیں جونہ صرف پوری کائنات میں بلکہ خود انسان کے اپنے وجود میں پائی جاتی ہیں، اللہ تعالی کی قدرت کے ان مظاہر سے ایک طرف یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جو ذات اتنی قدرت اور حکمت مزید پڑھیں

تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے

 فتویٰ نمبر:49 ۱۔تعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان میں غیر اللہ سے مدد نہ مانگی گئی ہو ، یعنی شرکیہ یا مُوہمِ شرک (شرک کا شبہ رکھنے والے) کلمات ان مزید پڑھیں

شیعہ کے عقائد کیا ہیں

سوال: شیعہ کے عقائد کیا ہیں ؟ جواب:   جو  شیعہ   کفریہ عقائد   رکھتے ہوں   قرآن  میں تحریف   کے قائم ہوں   حضرات  شیخین   کو کافر   کہتے  ہیں   عقیدہ  بدا کے قائل  ہوں ، حضرت  عائشہ رضی اللہ  عنہ   کو پاکدامن  نہ سمجھتے ہوں   یا یہ عقیدہ   رکھتے ہوں  کہ نبوت حضرت علی رضی اللہ عنہ  کے مزید پڑھیں

بعض عقائد کی تاویلات کے حوالہ جات حوالہ نمبر 1

بریلوی فر قے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں [بعض عقائد کی تاویلات کے حوالہ جات] (حاضر و ناظر کی تاویل) جواھر الفقہ :(۱؍ ۲۱۵)[مکتبہ دار العلوم کراچی] خطاب کے الفاظ ‘‘ یا رسول اللہ،یا نبی اللہ’’ اگر اس عقیدہ سےہوں کہ جس طرح اللہ تعالی ہر زمان ومکان میں موجود اور ہر جگہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النحل

اس سورت کا بنیادی موضوع اللہ تعالی کی ان نعمتوں کا مفصل بیان ہے جو اللہ تعالی نے اس کائنات میں انسان کے فائدے کے لئے پیدا فرمائی ہیں اسی لئے اس سورت کو سورۃ النعم(نعمتوں کی سورت)بھی کہاجاتا ہے۔ *عرب کے مشرکین عام طور سے یہ مانتے تھے کہ ان میں سے بیشتر نعمتیں مزید پڑھیں