وسیلہ سے دعا مانگنےکاحکم

سوال: کیا وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے ؟ جواب:”وسیلہ” ہر وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی ذات تک رسائی یا قرب حاصل کیا جا سکتا ہو۔ وسيلة کی ابتداءً دو قسمیں ہیں: 1) نیک اعمال کا وسیلہ 2) نیک شخصیت کا وسیلہ اعمال کا وسیلہ یہ ہے کہ انسان نے زندگی میں کوئی مزید پڑھیں

 قادیانی والدین کی خدمت

سوال: میرے سسر قادیانی ہیں میرے شوہر کا کہنا ہے کہ میں اپنےوالد کو غلط سمجھتا ہوں لیکن انہیں اس عمر میں اکیلا نہیں چھوڑسکتا ہم ساتھ رہتے ہیں میری ساس نہیں ہیں۔ اس صورت میں قادیانی کے ساتھ رہنے کا کیا حکم ہوگا یا ہم گناہ گار ہوں گے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

  تین قسم کی عورت کو عذاب قبر نہیں ہوگا۔

کیا یہ بات صحیح ہے کہ۔ تین قسم کی عورتوں کو قبر کا عذاب نہیں ہوگا. ①۔ وہ عورت جو اپنے شوہر کی سختی کو برداشت کرے اور صابرہ ہو ②←وہ عورت جو شوہر کی بد اخلاقی کے سامنے صبر کرے ۔ ③←وہ عورت جو اپنا حق مھر شوہر کو بخش دے جواب: اتنی بات مزید پڑھیں

سکون اور پریشانی اللہ کی طرف سے ہے

السلام علیکم مجھے کچھ پوچھنا تھا کہ میری لائف بہت اچھی ہے، اللہ کا کرم ہے سے اور لائف میں سکون ہے کوئی پریشانی آتی بھی ہے تو اللہ کے کرم سے بچ جاتے ہیں مطلب جلدی ہم نکل جاتے ہیں ماشااللہ۔ ہر چیز ہے کوئی مسئلہ نہیں۔ میری دعا بھی اللہ پاک بہت جلدی مزید پڑھیں

اللّٰہ کی صفات متشابہات

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۷﴾ سوال:-        قرآن مجید میں وجہ ید اور استواء علی العرش جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں اس کے کیا معنی ہیں؟ سائل:محمد آصف، گارڈن ایسٹ کراچی جواب :-       مذکورہ الفاظ  صفات ِ متشابہات میں سے ہیں جن کے معنی معلوم تو ہیں مگر  اس کے ظاہری معنی کواللہ تعالی مزید پڑھیں

 عقیدہ تقدیر کی مثال

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۶﴾ سوال :-   تقدیر کے عقیدے کو مثال سے کس طرح سمجھا جا سکتا ہے؟ سائل: عبداللہ ساکن: ناظم آباد جواب :-       تقدیر کے بارے میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اس کی حقیقت  کو صحیح طرح سمجھنا انسانی عقل و سمجھ کی پہنچ سے بہت دور ہے۔کیونکہ مزید پڑھیں

ابنیت مسیح کا عقیدہ

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۳﴾ سوال: – قرآن پاک میں اللہ نے حضرت عیسی علیہ السلام کو ”روح اللہ“ اور ”کلمۃ اللہ“ کہا ہے۔کیا یہ اس بات کی تائید نہیں کہ آپ علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں؟ سائلہ:فاطمہ اسلام آباد جواب :- حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قرآن پاک میں متعدد مقامات مزید پڑھیں

قادیانی ،ذکری فرقے کے بچوں کوتعلیم دینا

قادیانی اور ذکری فرقے کے لوگوں کے بچوں کواسلام کی تعلیم دینا اورقرآن پڑھاناجائزہے یانہیں؟ اگر کہیں کوئی عالم یامولوی قادیانی ا ور ذکری فرقے کے بچوں کواسلام اور قرآن کی تعلیم دے رہاہوتواس کے بارے میں شریعت  کا کیاحکم ہے ؟ کیا اس کو مذکورہ  لوگوں کے بچوں کوتعلیم قرآن واسلام دیتے رہنا چاہیے مزید پڑھیں

عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

﷽ الجواب حامدا ومصلیا حضور ﷺ اور تمام انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بارے میں اکابر دیوبند کا مسلک یہ ہے کہ وفات کے بعد اپنی قبروں میں حیات ہیں،اور ان کے ابدان مقدسہ بعینہا محفوظ ہیں ،لیکن یہ حیات برزخی عام مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ قوی ہے ،اس میں روح کا رشتہ مزید پڑھیں

 دو ماہی عقائد وردالحاد کورس

 عقیدے کی اہمیت ▪ وجود باری تعالی، قیامت اور رسالت اسلام اور سائنس کی روشنی میں ▪ وحی کی اہمیت وضرورت ▪ معجزات، کرامات اور جادو میں فرق ▪ دین حق کو پہچاننے کے اصول ▪شرک وتوحید، شرک کی اقسام ▪ تقدیر، عذاب قبر 💎 الحاد کے معنی اور تاریخ ▪ملحدین کا طریقہ واردات ▪الحاد مزید پڑھیں