ٹوپی کےبغیرنمازپڑھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1000 اگر کوئی کہے کہ نماز میں سر پر ٹوپی رکھنا ثابت نہیں ہے۔ اور اگر اسے ٹوپی پہنائے تو وہ ٹوپی اتار ڈالے۔ ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟ صائمہ الجواب بعون الوھاب ٹوپی پہننا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی عادت مبارکہ تھی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

زکوۃ کی عدم ادائیگی میں وکیل کی ضمان کا حکم

 زید کی والدہ کو ان کی جاننے والی مخیر خاتون نے 2 لاکھ روپے زکوٰۃ کی مد میں دئیےتاکہ ڈیڈھ لاکھ کا راشن خرید کر ضرورت مند احباب تک پہنچایا جاسکےاور 50 ہزار نقدی کی صورت میں دئیے جائیںزید کی والدہ نے ڈیڑھ لاکھ کا راشن بانٹ دیااور زید کو بھیجا کہ بینک سے 50 مزید پڑھیں

جان بوجھ کر چھوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے

سوال-حضرت، یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چھوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چھوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟  ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چھوڑی جائے وہ فوت ہو جاتی ہے، کبھی بھی مزید پڑھیں

قرآن خوانی  کروانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:73 سوال:  آج کل  جگہ جگہ قرآن خوانی  اور  نعت خوانی  کی محفلیں  منعقد ہورہی ہیں  کیا یہ سنت سے ثابت ہے یا  بدعت ہے آپ کیا  فرماتے ہیں  اس طرح کی محفلیں  منعقد کی جائیں  ایصال ثواب  کے لیے ؟  جواب : قرآن پاک کی  تلاوت  ایصال ثواب  کے لیے فی مزید پڑھیں

لڈو کھیلنے کا حکم

کچھ لوگ صرف وقت  گزارنےکےلیے  تاش یا لڈو کھیلتے  ہیں جس میں کوئی شرط  یا جو انہیں لگاتے  صرف  خالی کھیلتے ہیں  تو کیا خالی بغیر کسی شرط کے تاش یا لڈو  کھیلنا کیساہے   آپ کیافرماتے ہیں ؟  الجواب حامداومصلیا ً  تفریح طبع کے لیے  لڈواس شرط کے ساتھ کھیل سکتے ہیں کہ اس میں مزید پڑھیں