ہر بار عمرہ کے بعد حلق کروانے کا حکم

سوال:مفتی صاحب ایک بہن کے والدین انڈیا سے حج کرنے گئے ہوئے ہیں اور وہاں وہ کئ عمرے کر چکے ہیں مگر انھیں اپنے وطن میں حج کی ادائیگی کی تعلیم کے دوران بتایا گیا تھا کہ پہلے عمرہ کرنے کے بعد تو حلق یا قصر درست ہے مگر باقی کے مزید عمرہ کے بعد مزید پڑھیں

محرم کے بغیر حج کرنا

سوال: ‏‎مجھ پر حج فرض ہے، میں دبئی میں ملازمت کرتی ہوں۔ میری ایک جوان بیٹی ہے۔ میرے شوہر سے پانچ سال قبل علیحدگی ہوچکی ہے۔میرا بھائی بھی نہیں ہے۔ اب میں حج کیسے کروں؟ کیا محرم کے بغیر سفر کرنا حرام ہے؟ چونکہ سعودی گورنمنٹ نے حج کے لیے محرم کی شرط ختم کردی مزید پڑھیں

باقیات الصالحات کے اجر کا بیان

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: حضرت کیا آپ باقیات الصالحات کی اور اس کے اجر کی تھوڑی تفصيل بتا سکتے ہیں کیونکہ جماعت میں بیان میں یہ بات سنی کہ یہ وہ نیکییاں ہیں جن کا اجر ہمیشہ رہے گا حتی کہ اگر کسی کو بدلے میں نیکی دینی پڑی تو ان باقیات الصالحات مزید پڑھیں

زکوۃ کی عدم ادائیگی میں وکیل کی ضمان کا حکم

 زید کی والدہ کو ان کی جاننے والی مخیر خاتون نے 2 لاکھ روپے زکوٰۃ کی مد میں دئیےتاکہ ڈیڈھ لاکھ کا راشن خرید کر ضرورت مند احباب تک پہنچایا جاسکےاور 50 ہزار نقدی کی صورت میں دئیے جائیںزید کی والدہ نے ڈیڑھ لاکھ کا راشن بانٹ دیااور زید کو بھیجا کہ بینک سے 50 مزید پڑھیں

قسطوں پر خرید و فروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:507 سوال:اگر کوئی شخص قسطوں پر گاڑی یا مکان وغیرہ خرید لے جیسے کہ آجکل عموماً بڑی کمپنیاں دیتی ہیں کہ گاڑی مشتری کے استعمال میں رہتی ہیں اور مشتری ماہانہ اسکی اقساط ادا کرتا رہتا ہے ،تو کیا اس مشتری کا اس طرح بیع کرنا درست ہے یا نہیں ؟ جواب:قسطوں پر گاڑی مزید پڑھیں

مؤذن  اذان میں   ادائیگی  الفاظ  صحیح طور  پر  نہ کرسکے  تو اسکا کیا حکم ہے

سوال:  مؤذن  اذان میں   ادائیگی  الفاظ  صحیح طور  پر  نہ کرسکے  تو اسکا کیا حکم ہے  ؟ فتویٰ نمبر:46  جواب : مؤذن   کے تقرر  کے وقت  اس بات کا  خیال  رکھنا چاہئے  کہ اذان درست طریقے سے دے ۔ کسی قسم  کا لحن نہ کرتا ہو۔ اگر وہ ایسی غلطی   کرے  جو  معنی ٰ ہی مزید پڑھیں