التحیات(تشہد ) میں لفظ” السّلام” کو ملا کر پڑھنے کی صورت

فتویٰ نمبر:1067 سوال: اسلام علیکم ۔۔۔ استاد صاحب التحیات میں جب ہم ملا کے پڑھیں جیسے التحیات للہ و الصلوات والطیبات، السلام علیک۔۔۔ تو اسمیں اَلسلام کی ہمزہ کو پڑھیں گے یا پھر والطیباتُ السَّلام پڑھیں گے یعنی” ت” کو” س” سے ملا کر پڑھیں گے ؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب اصل میں”التحیات للہ و مزید پڑھیں

موئے مبارک کا تفصیلی فتویٰ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:194 کیافرماتےہیں علمائے کرام اس بارےمیں کہ آج کل جگہ جگہ نبی پاک ﷺکےموئے مبارک کی زیارت کروائی جاتی ہے یہ واقعی حضورﷺکےموئےمبارک ہیں؟ اوردوسراسوال یہ ہے کہ کہاجاتاہے کہ نبی پاکﷺکےموئے مبارک کاخاصہ ہے کہ اس میں سےخودبخوددوسرابال نکلتاہے کیایہ بات درست ہے ؟ نیزجوشخص تعظیم کی نیت سے اورمحبت رسول مزید پڑھیں

حجر اسود کے پیچھے یا آگے سے طواف کا آغاز کرنا

السؤال: ایک آدمی نے مقام ابراہیم کو حجراسود سمجھ کر وہیں سے طواف عمرہ کیا اور وہیں ختم کیا اس کا طواف ہوایا نہیں  اب وہ حلق بھی کر اچکا ہے ؟ یہ ایک چکر نا قص شار ہو گا مل طواف ہو گیا؟ الجواب: باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم علم الإنسان ما لم مزید پڑھیں

دم شکرکااعادہ،افعال حج ترتیب

بسم الله الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا (الف) مذکورہ صورت میں آپکو جب تک وکیل کے قربانی (دم کر) نہ کرنے کا ظن غالب نہ ہو جائے جب تک شرعی لحاظ  سے آپ پر دم شکر کا اعادہ لازم نہیں، البتہ اگر کسی طرح وکیل کے بالکل دم شکر ادا نہ کرنے کا یقین مزید پڑھیں

قرآن کی قسم کھانا 

فتویٰ نمبر:787 موضوع:حلف اٹھانا سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  قرآن پاک کسی بھی صورت میں نہیں اٹھانا چاہیے نا ؟بے شک انسان سچا ہو؟کوئی مجبور کرے قرآن اٹھانے پہ ؟بہت بڑی بات ہو تب بھی انسان قرآن نہ اٹھائے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلیة سچ کو سچ ثابت کرنے کے لیے، جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنے کے مزید پڑھیں

موبائل فون ہدیہ(گفٹ) کرنا

سوال: السلام علیکم! اگر ہم کسی کو مو با ئل گفٹ کریں اور وہ اس میں فلم وغیرہ دیکھیں تو کیا اس کا گناہ ہمیں بھی ہوگا؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ! موبائل ایک آلہ  ہے جس کا استعمال فی نفسہ مباح اور جائزہے،لہٰذا مبائل کا کسی کو مزید پڑھیں

نئے گھرمیں شفٹ ہونے سے پہلے قرآن خوانی کروانے کاحکم

میں نے نیا گھر لیا ہے میں شفٹ ہونے سے پہلے اس میں یس شریف کا ختم کروانا چاہتی ہوں عزیز رشتہ دار اور سہیلیوں وغیرہ کو بلا کر کیا میرا یہ عمل درست ہوگا؟ مہوش دبئی الجواب بعون الملک الوھاب  گھرکی خیروبرکت کے لیے قرآن/ یس کاختم کروانا جائز اوردرست ہے لیکن اس میں مزید پڑھیں

شاتم رسول ﷺ کی سزا کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:134  السلام علیکم  !   مفتی صاحب آپ سے شاتم رسول کی  شرعی سزا کے  بارے یں  علمائے احناف کا موقف  دریافت کرنا  ہے کہ آیا شاتم رسول کو بلا کسی  تفریق سزائے موت  دی جائے گی  یا پھر اس پر حاکم  وقت  کے حکم پر حد جاری  ہوگی خاص کر جب مزید پڑھیں

جوان کی توبہ سے عذاب قبر رفع ہونا

ایک پوسٹ نیٹ پر گردش کررہی ہے جس میں ایک یہ بات حدیث بتا کر ذکر کی گئی ہے کہ : “جوان آدمی جب توبہ کرتا ہے تو اس کی وجہ سے اللہ تعالی مشرق اور مغرب کے درمیان سارے قبر والوں سے عذاب چالیس دن کے لئے ہٹا دیتے ہیں”۔ حقیقت یہ ہے کہ مزید پڑھیں