نماز جنازہ کاتکرار

سوال:کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود ہے؟ فتویٰ نمبر:293 الجواب حامدةومصلیة: نمازِ جنازہ کا تکرار مزید پڑھیں

تدفین کے بعد قبر پر اذان دینا

اسلام علیکم ۔ ایک مسلہ ہے جسکی تفصیلی وضاحت درکار ہے برائے مہربانی وقت نکال کر وضاحت کریں ۔آج کل جنازہ دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دیے جانے کا رواج پرورش پا رہا ہے اس عمل کی شریعت میں کیا حیثیت ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً تدفین کے بعد میت کے قبر پر اذان مزید پڑھیں

اعتکاف  میں غیر واجب غسل کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:48  کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف  میں ہوتو غسل  واجب  کے علاوہ  وہ  غسل  کرنے کے لیے نکل سکتا  ہے کہ نہیں مفتی  عبدالروؤف صاحب کی ایک کتاب  میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب  کی حاجت  ہو اور واپسی  پر بجائے  وضو کے مزید پڑھیں

کیا اللہ تعالی نے حضور ﷺ کے جنازہ کی نماز پڑھی

ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم لوگ میری تغسیل مزید پڑھیں

 خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم

سوال: ⁠⁠⁠حضرت مفتی صاحب !کیا خودکشی کرنے والے پر جنازہ ادا کرنا جائز ہے اور ایصال ثواب و دعا مغفرت کرنا صحیح ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے، اور اسی پر فتوی ہے – نیز اس کے لیے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کرنا بھی جائز ہے- تاہم مزید پڑھیں

صرف ولی کو دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے کا حق ہے

سوال :کسی شخص کا دوسرے شہر یا ملک میں انتقال ہو جائے اور وہاں اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے اوراس کے بعد اس کی میت آبائی گاؤں لے جائی جائے تو کیا گاؤں میں دوبار ہ اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:170 الجواب بعون الملک الوھاب اگر میت مزید پڑھیں

نماز جنازہ کے فرائض

سوال:نمازجنازہ کے فرض کتنے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:141 جواب:نماز ِجمازہ میں دو فرض ہے 1) چاروں تکبیرات 2) کھڑے ہو کر نماز ِجنازہ پڑھنا (ﻭﺭﻛﻨﻬﺎ) ﺷﻴﺌﺎﻥ (اﻟﺘﻜﺒﻴﺮاﺕ) اﻷﺭﺑﻊ، ﻓﺎﻷﻭﻟﻰ ﺭﻛﻦ ﺃﻳﻀﺎ ﻻ ﺷﺮﻁ، ﻓﻠﺬا ﻟﻢ ﻳﺠﺰ ﺑﻨﺎء ﺃﺧﺮﻯ ﻋﻠﻴﻬﺎ (ﻭاﻟﻘﻴﺎﻡ) ﻓﻠﻢ ﺗﺠﺰ ﻗﺎﻋﺪا ﺑﻼ ﻋﺬﺭ. (ﻭﺳﻨﺘﻬﺎ) ﺛﻼﺛﺔ (اﻟﺘﺤﻤﻴﺪ ﻭاﻟﺜﻨﺎء ﻭاﻟﺪﻋﺎء ﻓﻴﻬﺎ) ﺫﻛﺮﻩ اﻟﺰاﻫﺪﻱ، (الشامی باب الجنائز مزید پڑھیں

صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال نمبر 2 :ایک آدمی کو اللہ نے طاقت دی  حج کرنے کی اس کو پنشن ملی  مگر اس شخص نے حج نہیں کیا  وہ رقم ایسے ہی فضول کاموں  پر خرچ کردی  اب وہ شخص کیا کرے  حج کی فرضیت کو ادا کرے  جبکہ اس کے پاس پیسہ نہیں  رہا ۔ کیا اب ایسے مزید پڑھیں

ڈاکو کی نماز جنازہ کا حکم

سوال: ڈاکو کی نماز جنازہ  ادا کی جائے گی  یا نہیں ؟ جواب : ڈاکو کی نہ  غسل  دیاجائیگا  اور نہ اس کی نماز  جنازہ  ادا کی جائے گی  اس سے مقصود مجرم  کو سزا دینا اور دوسروں  کو تنبیہ  کرنا ہے  ۔ “وفی الشامی  :وھی  فرض  من علی کل  مسلم   خلا  اربعہ  بگاۃ قطاع مزید پڑھیں