شادی اور علاج کے لیے زکوۃ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:369 سوال: اگرایک شخص کےگھرمیں بظاھرضرورت کاتمام سامان ٹی وی،وسی آروغیرہ موجود ہے مگر ضرورت مند ہے مثلا علاج بچوں کی تعلیم اور شادی وغیرہ کیلئے پیسوں  کی ضرورت ہے لیکن شرم کے مارے کھلے عام لوگوں سے نہیں مانگ سکتا کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟                                                                                           الجواب حامداًومصلّیاً واضح رہے مزید پڑھیں

ٹی وی پربراہ راست تصویریں دیکھنےکاحکم

سوال :ٹی وی میں براہ راست تصویریں دیکھناکیساہےمثلاًمیچ وغیرہ دیکھنا کیسا ہے ؟ ٹی وی میں جوپروگرامز براہِ راست آتےہیں  مثلاًمیچ وغیرہ درج ذیل خرابیوں کی بناپران کا دیکھناشرعاًجائزنہیں !             (الف)سترپوشی کااہتمام نہیں کیاجاتا (ب)مردوں اورعورتوں کااختلاط ہوتاہے (ج)فحاشی وعریانی سےبھرپورمناظرکی بھرمارہوتی ہے (د)موسیقی سےاحترازنہیں کیاجاتا (س)براہِ راست پروگرامزبھی” تصویر”کےحکم میں ہیں جس کی مزید پڑھیں

اگرکسی شخص نےاپنی بیوی کویہ کہاکہ اگرآپ نےٹی وی دیکھاتومیرےاوپرطلاق ہےتوکیاحکم ہے

فتویٰ نمبر:738 سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کسی شخص نےاپنی بیوی کویہ کہاکہ  اگرآپ نےٹی وی دیکھاتومیرےاوپرآپ طلاق ہیں تین طلاقوں کےساتھ یہ بھی کہہ دیا  توابھی اس کےبارےمیں کیاحکم ہے؟ بندہ کی مشکل آسان فرماکراحسان مند بنائیں الجواب حامدا   ومصلیا   صورتِ مسئولہ میں اگربیوی نےٹی وی دیکھاتواس پرتین طلاقیں واقع مزید پڑھیں

اسلامی واصلاحی پروگرام یاخبریں دیکھنےکیلئےٹی وی گھرمیں رکھناکیساہے

     سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلےکےبارےمیں  کہ ٹی وی کاگھرمیں رکھناکیساہےاگرٹی وی اس  نیت سےرکھاہواہےکہ صرف اس میں اسلامی واصلاحی پروگرام دیکھےجاسکیں یاخبریں وغیرہ سننےاوردیکھنےکیلئےرکھاہوا ہو یاپھراس نیت سےرکھاہواہوکہ قرآن کی تلاوت وتفسیر یا رمضان المبارک میں تراویح وغیرہ سنی جائیں  کیااس طرح سے اس کااستعمال جائزہےیانہیں ؟ قرآن واحادیث سےاس مسئلہ پرروشنی ڈالے؟ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ یا ٹی وی وغیرہ کو دینی تعلیمات کی نشرواشاعت کاذریعہ بنانے کاحکم

فتویٰ نمبر:561 انٹرنیٹ یا اس قسم کا کوئی دوسرا ترقی یافتہ نظم جیسے ٹی وی وغیرہ اسکو دینی تعلیمات  کی نشرواشاعت کاذریعہ بنانے کاکیاحکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً دینی تعلیمات اورہدایات کیلئےہرممکن اورجائزوسیلہ کواستعمال کرناشرعاًمطلوب ومقصودہےلہذاانٹرنیٹ اوردیگرجائزوسائل جوترقی یافتہ دورکےترقی یافتہ ایجادات اورذرائع ہیں انکوتبلیغ ِدین کیلئےاستعمال کرناشرعاًدرست ہے تاہم  ان وسائل کےاستعمال میں طریقہ بھی مزید پڑھیں

ٹی وی دیکھنے سے ستر کھلنے سے گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال:  ٹی وی  دیکھنے  ،ستر  کھلنے  سے ،کپڑے   بدلنے   سے یا گالی    دینے  اور آئینہ   دیکھنے سے   کیا وضو ٹوٹ جاتا  ہے   ؟  جواب : گالی دینا اور ٹی وی  دیکھنا سخت گناہ کے کام ہیں ۔ مگر ان سے وضو نہیں ٹوٹتا  ۔ ستر کھلنے ،کپڑے بدلنے  اور آئینہ   دیکھنے سے  بھی وضو نہیں مزید پڑھیں

کرکٹ میچ ٹی وی یا ریڈیو پر دیکھنا سنناکیسا ہے ؟

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس خاص مسئلے کے بارے میں کہ جس کا استفسار طلبہ کرام کی طرف سے ہے۔ میں بحیثیت نگران طلبہ سائل ہوں اور تفصیل چاہوں گا۔ ۱۔مسئلہ میچ کا ہے کہ اس بارے میں حلال اور حرام کی خبریں پھیلی ہوئی ہیں جبکہ حرام کے لیے قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں