ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

پانی میں مچھلی مرگئی وہ پانی پینےکاکیاحکم ہے؟

سوال : پانی میں مچھلی مر گئی اور پانی بدبو دار ہو گیا تو کیا اس پانی سے وضو جائز ہے؟ جواب: واضح رہے کہ جو جانور پانی میں رہتے ہیں،ان کے پانی میں مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، مچھلی بھی چونکہ پانی میں رہتی ہے بلکہ حلال بھی ہے، اس لیے مچھلی کے مزید پڑھیں

دھوپ سے گرم پانی سے وضو کرنے کا حکم

سوال :دھوپ سے گرم ہونے والے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے ؟ جواب: جو پانی دھوپ کی وجہ سے گرم ہوجائے اس سے وضوکرنا کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے، کیونکہ پانی اپنی اصلیت کی اعتبار سے پاک ہے ،نیز یہ کراہت تب ہے کہ گرم علاقہ ہو اور گرم وقت میں ہو اور مزید پڑھیں

نجاست کھانے والے جانور کی قربانی کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آجکل قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت عروج پر ہے۔ ایسے میں لوگ اس طرح کے جانور بھی قربانی کے لئے فروخت کر رہے ہیں جن کی پرورش کچرے یا کچرے سے ملنے والے پھل سبزیوں پر ہوتی ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ ایسے جانور جو نجس کھاتے مزید پڑھیں

 زیر ناف اور زیر بغل بال صاف کرنے کی مدت

سوال:اسلام میں دو مخصوص جگہوں کے بال ہٹانے کا حکم ہے، سنا ہے کہ چالیس دن میں ہٹا لینے چاہئیں، اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ اور اگر چالیس دن سے اوپر ہوجائیں اور ہٹانا رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟ سنا ہے کہ عبادات مکروہ ہوجاتیں ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

ایک سلام سے چار تراویح کا پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۸﴾ سوال:-      اگر کوئی شخص تراویح کی چار چار رکعت ایک سلام سے پڑھ لے تو کیا جائزہے؟ محمد عبداللہ میانوالی جواب:-       جی ہاں! چار رکعت تراویح ایک سلام سے کراہت کے ساتھ  پڑھنا جائز ہے،البتہ ہر دو رکعت پر سلام پھیر نا سنت ہے ۔   فقط والله مزید پڑھیں

کیا زکوٰۃ کی رقم جمع کر کے دو تین سال بعد کسی کو یکمشت دی جا سکتی ہے

فتویٰ نمبر:1015 سوال: ایک رشتہ دار خاتون ہیں جو غریب ہیں بیٹی جوان ہے اگر ہم دو تین بہنیں اپنی زکوة سے کچھ حصہ (دو تین لاکھ) ہر سال جمع کرلیا کریں کہ دو تین سال بعد جب بھی لڑکی کی شادی ہو تو ہمیں یکمشت رقم نکالنا مشکل نہ ہو۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ مزید پڑھیں

لیزر سے جسم کے کسی حصے کے بال ہمیشہ کے لیے ختم کرنا

فتویٰ :925 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! لیزر کے ذریعے سے جسم۔کے کسی حصے کے بال بالکلیہ صاف کروادینے کا شرعی حکم بتلادیں۔ الجواب حامدۃو مصلية عورت کے لیے سر اور بھنوؤں کے علاوہ جسم کے دیگر حصوں کے بالوں کو صاف کرانا عیب کو دور کرنا ہے جو کہ جائز ہے.پھر خواہ وہ روایتی طریقوں مزید پڑھیں