ہیئر ریمول مشین کا استعمال۔

سوال:یہ جو مشین ہوتی ہیں بال صاف کرنے والی ۔ایک دو مرتبہ اسے استعمال کرنے سے بال بہت کم ہو جاتے ہیں پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جاتے ہیں ۔کیا اس کا استعمال کرنا جائز ہے ؟ چہرے ، بازو اور ٹانگوں پر ۔ الجواب باسم ملہم الصواب عام طور پر بال صاف کرنے والی مزید پڑھیں

قرآن مجید پہ اعراب کس نے لگوائے؟

سوال:کیا یہ بات درست ہے قرآن پاک پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ سب سے پہلے حضرت ابوالاسود دؤلی رحمہ اللہ نے حرکات کی ابتدا کی۔اس کے بعد حجاج بن یوسف نے یحی بن معمر،نصر بن عاصم اور حسن بصری رحمہم اللہ سے بیک وقت قرآن مزید پڑھیں

 زیر ناف اور زیر بغل بال صاف کرنے کی مدت

سوال:اسلام میں دو مخصوص جگہوں کے بال ہٹانے کا حکم ہے، سنا ہے کہ چالیس دن میں ہٹا لینے چاہئیں، اس بات میں کتنی حقیقت ہے؟ اور اگر چالیس دن سے اوپر ہوجائیں اور ہٹانا رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟ سنا ہے کہ عبادات مکروہ ہوجاتیں ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

غیر مسلم کو سلام کا جواب کیسے دیاجائے

سوال:  غیر مسلم  کو سلام کا جواب  کیسے دیاجائے  ؟ فتویٰ نمبر:58  جواب :  اگر کوئی غیر مسلم  سلام کرے   تو اسکے جواب  میں ”  وعلیکم ”  کہاجائے  ۔ یا وعلیکم السلام سین کے نیچے  زیر کے ساتھ کہاجائے  ” علو سلمت  یہودی  او نصرانی  او مجوس علی مسلم  فلا باس بالرد  لکن  لا یزید مزید پڑھیں