کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا حکم

سوال: کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ انسان کی نجات عقائد حسنہ اور اعمالِ صالحہ پر ہے۔ جو دنیا سے بہترین عمل ساتھ لے کر گیا اس کے لیے تو قبر میں آسانی ہوگی اور جو دنیا میں اللہ کا باغی رہا اس کے لیے مزید پڑھیں

دفن کے بعدقرآن پڑھنا

سوال:میت کو دفن کرنے   کے بعدقرآن کریم بآوازبلند پڑھنا کیساہے؟بعض لوگ سورہ یس وغیرہ سورتیں پڑھتے ہیں پھر دعا کرتے ہیں، ان کا یہ عمل  شرعا کیسا ہے؟                                                                                                    سائل:فیصل احمد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ احادیث طیبہ سے یہ بات ثابت ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعداتنی  دیرقبر کےپاس ٹھہرکرمیت مزید پڑھیں

 میت کو پانی نہ ملنے کے سبب تیمم کروایا پھر پانی ملنے پر کیا دوبارہ غسل دینا ہوگا ـ

سوال ۔میت کو پانی نہ ملنے کے سبب تیمم کروادیا یا نامحرم عورت نے تیمم کرواکر کفنادیا پھر پانی مل جائےیامرد میسر ہوجائےتو مہلت غسل کس وقت تک ہے. نماز جنازہ تک یا تدفین ؟ الجواب ۔  اگر نماز جنازہ پڑھنے کے بعدپانی مل جائے یا جس عذر کی وجہ سے تیمم کروایا وہ زائل مزید پڑھیں

مرنے کے بعد حائضہ کا خون جاری رہنا

فتویٰ نمبر:5015 سوال: اگر کسی عورت کا انتقال حیض کی حالت میں ہو جائے تو کیا حیض رک جاتا ہے؟اگر حیض نہ رکے فوت ہونے کے 12گھنٹے بعد بھی تو کیا یہ شہادت کی نشانی ہےکیونکہ کہتے ہیں کہ شہیدکا خون بہتا رہتا ہے۔  اس بارے میں کیا کہتے ہیں آپ؟ کیونکہ ان کا خون مزید پڑھیں

وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:960 موضوع: فقہ المیراث 🔎سوال: بیوہ کا انتقال ہوا اس کے تمام وارث لینڈ لورڈ ہے اولاد کوئی نہیں ہے وارثین میں والدین اور 2 بھائی اور ایک بہن ہیں,اس سے 16 سال پہلے بیوہ کے شوہر کا انتقال بھی ہوا تھا اس کی تقسیم نہیں ہوئی تھی اس وقت شوہر کے ورثاء میں مزید پڑھیں

مردہ بیوی کو غسل دینا

فتویٰ نمبر:805 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی بیوی وصیت کرسکتی ہے کہ مرنے کے بعد اسکو شوہر غسل دیں ہمارے معاشرے اور ماحول میں ایسا کرنا جائز ہوگا؟ اور کیا بیوی شوہر کوغسل دے سکتی ہےنیز کیا نبی کریم ﷺ کو حضرت عائشہ نے غسل دیا تھا کیا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية شوہر کے انتقال مزید پڑھیں

بیوی کے کفن دفن کا انتظام کس کے ذمہ ہے؟

سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مذکورہ مسئلوں میں اگر سسرالی رشتہ دار اور شوہر کو مذکورہ حقوق حاصل نہیں ہیں  تو پھر تجہیز وتکفین کے اخراجات شوہر کیوں برداشت کرے یا کون کرے؟ ایصالِ ثواب کے لئے بھی میکہ والوں کو ہی سب کچھ کرنا مزید پڑھیں

عمامہ کس رنگ کا پہننا سنت ہے

سوال: کیا عمامہ جیسا بھی ہو سنت ہے یا کوئی خاص رنگ اور طریقہ ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا عمامہ کسی بھی رنگ کا ہو اس سے سنت ادا ہوجاتی ہے ۔اسی وجہ سے صحابہ سے مختلف رنگ کے عمامے استعمال کرنا ثابت ہے ،جن مین سیاہ ،سفید،پیلا،سبزاور سرخ رنگ شامل ہیں،البتہ رسول اللہ ﷺ مزید پڑھیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جنازے کی امامت کس بزرگ نے کی

سوال:حضرت علیؓ کے جنازے کی امامت کون سے  بزرگ صاحب نے کی ؟ جواب: صحیح روایت کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ پر کوفہ کی جامع مسجد میں چالیس ہجری سترہ رمضان بروز جمعۃ المبارک نماز فجر کے وقت عبد الرحمن ابن ملجم نے قاتلانہ حملہ کیا۔ جس کی وجہ سے آپ رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں