کیا مردے کو واش روم ہیں نہلانا جائز نہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ! سوال: کیا مردے کو واشروم ہیں نہلانا جائز نہیں؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب اگر واش روم کی اچھی طرح صفائی کر دی جائے ، تو وہاں پہ نہلانا ناجائز نہیں ،البتہ بہتر یہ ہے کہ کسی اور جگہ نہلایا جائے ۔ _______________ حوالہ جات : 1 مزید پڑھیں

 کسی مسلمان کا کافر میت کو غسل دینا

سوال:ہم یہاں “کے ورکرز” کے ساتھ کام کرتے ہیں، ان میں بعض دفعہ بوڑھے لوگ وغیرہ کے انتقال کے بعد انہیں نہلانا بھی پڑتا ہے تو کیا ہم ان میں سے غیر مسلموں کو ان کے مذہب کے مطابق نہلانے دھلانے میں حصہ لے سکتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے جاب کا حصہ ہے؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

 میت کو پانی نہ ملنے کے سبب تیمم کروایا پھر پانی ملنے پر کیا دوبارہ غسل دینا ہوگا ـ

سوال ۔میت کو پانی نہ ملنے کے سبب تیمم کروادیا یا نامحرم عورت نے تیمم کرواکر کفنادیا پھر پانی مل جائےیامرد میسر ہوجائےتو مہلت غسل کس وقت تک ہے. نماز جنازہ تک یا تدفین ؟ الجواب ۔  اگر نماز جنازہ پڑھنے کے بعدپانی مل جائے یا جس عذر کی وجہ سے تیمم کروایا وہ زائل مزید پڑھیں

مرنے کے بعد حائضہ کا خون جاری رہنا

فتویٰ نمبر:5015 سوال: اگر کسی عورت کا انتقال حیض کی حالت میں ہو جائے تو کیا حیض رک جاتا ہے؟اگر حیض نہ رکے فوت ہونے کے 12گھنٹے بعد بھی تو کیا یہ شہادت کی نشانی ہےکیونکہ کہتے ہیں کہ شہیدکا خون بہتا رہتا ہے۔  اس بارے میں کیا کہتے ہیں آپ؟ کیونکہ ان کا خون مزید پڑھیں