دوائیوں میں الکحل کا ملا ہونا

فتویٰ نمبر:4063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اکثر دوائیوں میں الکحل استعمال ہوتی ہے ان کا حکم کیا ہے کھانے والی تو حرام ہی ہوں گی؟ جو الرجک والی کریم ہوتی ہیں کیا وہ لگا سکتے ہیںاور آئی ڈراپ الکحل والے ہوتے ہیں وہ آنکھوں میں ڈال سکتے ہیں؟ اگر یہ دوائیاں کپڑوں میں لگ جائیں مزید پڑھیں

الکحل ملی ادویات کا حکم

فتویٰ نمبر:4015 سوال:الکحل ہومیو پیتھک ادویات میں استعمال ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً  الکحل دو طرح سے بنتا ہے۔ ایک الکحل انگور،کشمش اور کھجور سے بنتا ہے ۔یہ ناپاک اور نجاست ہے۔ کلی طور پر حرام ہے۔دوسرا الکحل ، ان تین چیزوں کے علاوہ دوسری چیزوں مثلاً سبزیوں ،گنا اور مزید پڑھیں

غیر مسلم ممالک سے آئے ہوئے اشیائے خورد و نوش اور دیگر مصنوعات کے استعمال کا حکم

 فتویٰ نمبر:2015 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ باہر ممالک کینیڈا ,انگلینڈ ,دبئ وغیرہ سے جو چاکلیٹس آتی ہیں ان پر حلال نہیں لکھا ہوتا ان کا کیا حکم ہے؟اسی طرح غیر ممالک سے آنے والے پرفیوم اور لوشن وغیرہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ والسلام سائل مزید پڑھیں

مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم

کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:248 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں

صدقۃ الفطرکے احکام

صدقة الفطر کا ثبوت: ارشاد نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم ہے: ’’ہر آزاد اور غلام، نابالغ اور بالغ سب کی طرف سے گندم کے پونے دو کلو یا جو کے ساڑھے تین کلو ادا کیا جانا ضروری ہے۔‘‘ (ابوداؤد) ایک اور حدیث میں ہے: ’’ ہر آزاد اور غلام، نابالغ اور بالغ جو تمہارے زیر مزید پڑھیں

الکوحل ملی اشیاء کا حکم

فتویٰ نمبر:548 سوال ہم جو چیزیں روز مرہ استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ٹوتھ پیسٹ (دانت منجن)اورصابن وغیرہ، ان میں بہت سارے کیمیکل ہوتے ہیں، ان کیمیکلوں میں صنعتی ’’الکوحل‘‘ بھی ہوتا ہے جو پیٹرولیم سے یا کھجور یا انگور سے بنایا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسی چیزیں استعمال کر سکتے ہیں کیا؟ جواب :جب مزید پڑھیں

الکحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

سوال :الکحل والا پرفیوم لگا کہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة اگرپرفیوم کےبار ے میں یقینی طور پر یا گمانِ غالب کی حد تک یہ معلوم ہو کہ اس میں انگور یا کھجور کی کچی یا پکی شراب والا الکحل استعمال ہوا ہےتو اس کا استعمال نا جائز ہے ، اور جس کے بارے مزید پڑھیں

مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم

کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:209 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں