گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک خاتون ہیں ان کے گھٹنے میں چوٹ آئی جس کی وجہ سے التحیات کی طرح دو زانو ہو کے نہیں بیٹھ سکتیں، وہ چار زانو بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہیں جس کی کیفیت یہ ہے کہ نماز میں قیام بھی نہیں کرتیں شاید ان سے کھڑے ہو کے مزید پڑھیں

بچے کے رونے اور گرنے کے اندیشے کی وجہ سے ماں کا نماز توڑنا

سوال: اگر ماں کی نماز کے دوران سوتے ہوئے بچہ اٹھ جائے اور اس کے گرنے کا اندیشہ ہو یا بہت شدید رو رہا ہو ،اس کے رونے کی وجہ سے کسی دوسرے سوئے ہوئےشخص کے اٹھ جانے کا غالب گمان ہو تو کیا ایسی صورت میں ماں نماز توڑ سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

پٹی پر وضو کرے یا مسح

سوال:ایک شخص کے پاؤں میں مسئلہ ہے وہ پاؤں کے مخصوص حصہ پر پٹی بندھواتاہے پٹی لگانا ضروری ہے دوائی کو پانی سے بچانا ہے کیا پٹی لگانے سے پہلے وضو کرنا ضروری ہے یا پٹی کے اوپر مسح کر لے ؟ تنقیح:کیا پانی لگنے سے چوٹ پر فرق پڑتا ہے ؟ کیا دوا مہنگی مزید پڑھیں

سنی پلاسٹ لگا ہو تو کیا وضو ہوجائے گا

فتویٰ نمبر:599 سوال: اگر انگلی یا ہاتھ میں چوٹ لگ جائے اور اس پر سنی پلاسٹ لگائیں  تو  کیا اس پر  وضو ٹھیک  ہے ۔ جبکہ  مذکورہ چوٹ سنی پلاسٹ  کے لگائے بغیر  بھی ٹھیک ہوسکتی  ہے  تو اس وقت  سنی پلاسٹ  ( فوری  پٹی  پیکٹ  والی ) کی وجہ  سے  جو تھوڑے  حصہ  میں مزید پڑھیں