توبہ قبول ہونے کی شرائط

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۹﴾ سوال :- توبہ قبول ہونے کی کیا شرائط ہیں؟ جواب :- علماء کرام نے توبہ قبول ہونے کی چار شرطیں لکھی ہیں: 1۔اپنے گناہ پر نادم و شرمندہ ہو۔ 2۔زبان سے استغفار کرے۔ 3۔اس گناہ کو فورا چھوڑدےاور آئندہ بھی اس گناہ سے باز رہنے کا پختہ ارادہ مزید پڑھیں

جان بوجھ کرگناہ کے بعد توبہ کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۸﴾ سوال:-   کیا جان بوجھ کر کیا جانے والا گناہ توبہ سے معاف ہو جاتا ہے؟ جواب:-  قرآن وحدیث سے معلوم ہوتا ہےکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بےحد وسیع ہےاور   وہ توبہ کرنے سے ہر طرح کے گنا ہ معاف  فرمادیتے ہیں خواہ انسان نے وہ گناہ بھول کر مزید پڑھیں

 بعض کفریہ الفاظ کا حکم 

فتویٰ نمبر:4051 سوال: اگر کوئی انتہائی پریشانی میں بولے ” یا اللہ !تونے ہمارے ساتھ یہ کیا کیا ؟” کفر لازم آئے گا؟ کیا نکاح ٹوٹ جائے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مذکورہ الفاظ کفریہ ہیں البتہ کہنے والا دائرہ اسلام خارج نہیں ہوتا لیکن اس پر توبہ و استغفار لازم ہے اور احتیاطا تجدید مزید پڑھیں

قبروں کا طواف کرنے یا سجدہ کرنا

فتویٰ نمبر:4082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قبروں کا طواف کرنے سے آدمی کیا مشرک یا دائرہ اسلام سے خارج ہو سکتا ہے؟ سائل کا نام: محمد علی  الجواب حامدۃو مصلية طواف ایک ایسی عبادت ہے جو کعبہ کے ساتھ مخصوص ہے،نیز دیگر شرائع میں بھی صرف خانہ کعبہ کا طواف ہی مشروع تھا۔لہٰذا اگر مزید پڑھیں

جسم گدوانا

فتویٰ نمبر:3057 سوال اورغسل  نہیں ہوتا براۓ مہربانی اس کے بارے میں بتا دیں! مسٸولہ: فاطمہ کمال۔  الجواب حامداو مصلیا حدیث شریف میں بدن گدوانے،نام کھدوانے،چھدوانے،اس میں رنگ بھروانے تمام کاموں کی صراحت کے ساتھ ممانعت آئی ہے اوراس فعل پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ اس لیے اگر کسی نے یہ کام کیا تو اس مزید پڑھیں

غیبت کا کفارہ

فتویٰ نمبر:2065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا یہ حدیث درست ہےکہ” کسی کی برائی ہوجائے تو یہ دعا پڑھیں:اللهم اغفر لنا وله” والسلام الجواب حامداو مصليا بعض روایات میں ان الفاظ کو غیبت کا کفارہ بیان کیا گیا ہے: إنَّ منْ كفارةِ الغِيبةِ أنْ تستغفرَ لمنِ اغتبْتَهُ تقولُ : اللهمَّ اغفرْ لنا ولهُ (رواه البيهقى مزید پڑھیں

منت کے روزوں سے عاجز ہو جانا

فتویٰ نمبر:2026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عورنے منت مانی ہے کہ اگر میری بیمار بیٹی ٹھیک ہو گئی تو میں ساری زندگی جمعرات جمعہ کا روزہ رکھوں گی کچھ عرصہ روزے رکھے، اب ہمت نہیں۔ عورت ایک غریب کام والی ہے۔ اس نظر کا کفارہ ہو سکتا ہے؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا مزید پڑھیں

ایصال ثواب اور قرآن خوانی کا حکم

فتویٰ نمبر:2018 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ایصال ثواب اور قرآن خوانی کی دلیل ہو تو دے دیں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا ایصال ثواب کے بارے میں اہل ِسنت کے مابین کوئی اختلاف نہیں ہے ؛بلکہ اس پر اجماع ہے ۔ قرآن کریم میں ارشاد ہے: وَالَّذِينَ جَاؤُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ مزید پڑھیں

قرآن پرہاتھ رکھ کے بات کہنا قسم نہیں

فتویٰ نمبر:1066 سوال :قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر اگر کوئی بات کہی گئی تو کیا کفارہ ہوگا خواہ کسی بھی بات کے لیے کہا گیا ہو اور وہ بعد میں نہ کرسکا ہو؟ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة صرف قرآن پرہاتھ رکھ کر کوئی بات کہی لیکن قسم کے الفاظ استعمال نہیں کیےتو اس سے مزید پڑھیں