قبر پر مقبرے بنانے کی شرعی حیثیت /ان پر جمع ہونے والے چندے کاحکم

فتویٰ نمبر:4054 سوال: السلام وعلیکم جناب عالی قرآن و احادیث کی روشنی میں مسلمان آولیاء اللہ ، مومن، متقی، پرھیزگار، باشریعت، دیندار اور دین کی تعلیم وترویج کیلئے معتبر اور ذمہ دار، یعنی اللہ کے دین کی تبلیغ واشاعت انکی زندگی کا اصل مقصد ہوتا تھا۔  اولیاء اللہ کی زندگی سے متعلق انکے حسب و نسب، مزید پڑھیں

دعائے گنج العرش کا پڑھنا

فتویٰ نمبر:2000 سوال: مفتی صاحب! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا دعائے گنج العرش پڑھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا دعائے گنج العرش کی الفاظ معنی کے اعتبار سے درست ہیں۔کسی کا دل چاہے تو پڑھنے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے، لیکن اس کی جو فضیلتیں لکھی گئی ہیں، مثلاً ان دعاؤں مزید پڑھیں

حالات حضرت حزقیل  علیہ السلام

تحریر: حفصہ بدر  حضرت  موسیٰ  ؑ اور حضرت ہارون  ؒ کے  بعد بالاتفاق تو رات  وتاریخ حضرت یوشع  علیہ السلام  منصب نبوت پر فائز تھے ،ا ن کے  بعد ان کی جانشینی کا حق حضرت موسیٰ علیہ السلام  کے دوسرے  رفیق کا لب بن یوقنا نے ادا کیا،  یہ حضرت  موسیٰ ؑ کی ہمشیرہ  مریم مزید پڑھیں

انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے

انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ سعید آباد 03214288765 فتویٰ نمبر:14 الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے جب سے انسان کو دنیا میں بھیجا ان کی ہدایت کے لیے خاتم الانبیاء ﷺ تک ہدایت کے دو سلسلے جاری رکھے۔ ایک آسمانی کتابوں کا دوسرا اس کی تعلیم دینے مزید پڑھیں

 21 بار بسم اللہ پڑھنا

کیافرماتے ہیں علماء کرام ذیل کی روایتوں  کے بارے میں کہ ان کا کوئی  ثبوت  حدیث کی کتابوں میں موجود ہے یا یہ روایتیں من گھڑت موضوع ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں  : ٭وہ رو کر منگتے ہیں اور اپنی بات منوالیتے ہیں ۔ ٭ مزید پڑھیں

خواب میں انار دیکھنا

انار: انار اگر میٹھا ہے تو دولت اور اولاد کی طرف اشارہ ہے لیکن اگر انار ترش ہو تو مال حرام ملے گا۔ بعض اوقات بیوی بھی مراد ہوتی ہے۔ انار بیچتے ہوئے دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ شخص دنیا کو آخرت پر ترجیح دیتا ہے۔

حاجی سے دعا کروانے کاحکم

سوال: حاجی  جب حج  کر کے آتے  ہیں تو اس سے دعا کرواسکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:260 جواب:   جی ہاں کرواسکتے ہیں  جب حج کر کے آتے ہیں ان کی دعا قبول  ہوتی ہے  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے  کہ :  حدیث: میں ہے کہ  جب  تو حاجی  سے ملے  تو اس کو سلام مزید پڑھیں

اِسلامی معیشت اور حلال و حرام کا تصور

حلال و حرام کے دو اَساسی اُصول اِسلام میں حلال و حرام کو سمجھنے کے لیے دو چیزوں کو سمجھنا ضروری ہے:  1 حلال و حرام کا تعلق شریعت و قانون سازی کے اعتبار سے بھی اور اجر و ثواب یا گناہ و عقاب کے اعتبار سے بھی فقط اور فقط اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے۔ حلال مزید پڑھیں

خواب میں اعتکاف میں بیٹھے دیکھنا

اعتکاف: دیکھا کہ اعتکاف میں بیٹھا ہے تو قرب الٰہی اور دنیا سے قطع تعلقی و بے رغبتی کی طرف اشارہ ہے۔ مناسبت ظاہر ہے کہ اعتکاف کا مقصد قرب الٰہی ہے جس سے دنیا سے بے رغبتی پیدا ہوتی ہے۔ ولا تباشروھن و انتم عاکفون فی المساجد(البقرۃ)