فقہ الحلال ( سورۃ الانعام )

1۔مردارحلال نہیں،وہ جانور حلال ہے جس کوبسم اللہ پڑھ کر گلے سے ذبح کیاجائے۔{فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ إِنْ كُنْتُمْ بِآيَاتِهِ مُؤْمِنِينَ (118) } 2۔قصداًبسم اللہ پڑھے بغیر جانور ذبح کیاجائے تووہ حرام ہے۔{وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ} [الأنعام: 121] 3۔ غیر اللہ کے نام ذبح کیے گئے جانور مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں حلال غذا سے متعلق ہدایات

اس پارے میں اللہ تعالی نے رزق حلال کمانے اور حلال کھانے کاتاکیدی حکم دیا ہے اور ساتھ ہی مردار جانور، خنزیر اور غیراﷲ کے نام کے ذبیحہ کی حرمت نازل فرمائی ہے۔{يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ (172) إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَا مزید پڑھیں

کیاناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا

سوال:کیا وضو کے بعد ناخن کاٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا ؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ ناخن احتیاط سے کاٹے جائیں اور ان کے کاٹنے سے خون نہ نکلے تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ __________ حوالہ جات :- 1۔وحلق الشعر و قلم الاظفار بعد ما توضا لا یجب علیہ اعادہ مزید پڑھیں

ساسجیز کا حکم

سوال: کیا ساسجیز (sausages)حلال ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب حلال جانور جو شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا، اس کے گوشت سے بنائے گئے ساسجیز کا کھانا حلال ہے ؛تاہم غیر مسلم ممالک میں تیار ہونے والے ساسجیز کا معلوم نہیں کہ حلال ہیں یا حرام،لہذا اگر مسلمانوں کےمعتبر حلال تصدیقی ادارے سے یا کسی مزید پڑھیں

اِسلامی معیشت اور حلال و حرام کا تصور

حلال و حرام کے دو اَساسی اُصول اِسلام میں حلال و حرام کو سمجھنے کے لیے دو چیزوں کو سمجھنا ضروری ہے:  1 حلال و حرام کا تعلق شریعت و قانون سازی کے اعتبار سے بھی اور اجر و ثواب یا گناہ و عقاب کے اعتبار سے بھی فقط اور فقط اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے۔ حلال مزید پڑھیں

مشینی ذبیحہ کھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:558 سوال: میں غیر مسلم ملک میں رہتی ہوں یہاں  جو گوشت ملتا ہے وہ مشین سے ذبح کیا جاتا ہے ۔۔اس کے کھانے کا کیاحکم ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًواضح رہے کہ مشینی ذبیحہ میں اگر جانور کو ذبح بھی مشین کے ذریعہ سے کیاجائے تو اس قسم کا مزید پڑھیں