غیر مسلم کو سلام کرنا یا جواب دینا

کافر کو بلا ضرورت ابتداء سلام کرنا یا وہ سلام کرے تو جواب میں وعلیکم یا ھداک اللہ کہنا چاہیے؟ الجواب حامدة و مصلية کافر کو بلا ضرورت ابتداء سلام میں پہل کرنا درست نہیں؛کیونکہ یہ سلام مسلمانوں کے ساتھ خاص ہے اس طور پر کہ اس میں دنیا اور آخرت کی سلامتی کی دعا مزید پڑھیں

واقعہ معراج کے سائنسی ثبوت

1۔البرٹ آئن اسٹائن دنیا کا عظیم سائنس دان گزرا ہے ۔ نظریہ اضافیت اور ایٹم بم کا موجد ہے ۔آ ئن اسٹائن کے نظریہ کے مطابق کسی بھی مادی چیز کی تیز رفتاری کی آخری حد روشنی کی رفتار یعنی تین لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈ کے برابر ہے ۔اگر کوئی شخص اس رفتار پر مزید پڑھیں

سائبرمیڈیا پر رد الحاد کے اصول

الحمدللہ وکفی، وسلام علی عبادہ الذین اصطفی، امابعد! ادْعُ إِلٰی سَبِيْلِ رَبِّکَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِيْ هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّکَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ(النحل:۱۲۵) ترجمہ: اپنے رب کے راستے کی طرف بلاؤ (1) دانائی سے(2)اور اچھی نصیحت سے(3)اور ان سے ایسے بحث کرو جو سب سے مزید پڑھیں

اﷲ تعالیٰ کے بن مانگے انعامات

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِ یْ بِبَکَّۃَمُبٰرَکًا وَّ ھُدًی لِّلْعٰالَمِیْنَ (سورہ آل عمران، آیت ۹۶) اللہ جل شانہ کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے کہ وہ ہمیں بعض ایسی چیزیں عطا فرما تے ہیں جو ہم ان سے طلب کرتے ہیں اور مانگتے ہیں اور بعض چیزیں مزید پڑھیں

حاجی سے دعا کروانے کاحکم

سوال: حاجی  جب حج  کر کے آتے  ہیں تو اس سے دعا کرواسکتے ہیں ؟ جواب:   جی ہاں کرواسکتے ہیں  جب حج کر کے آتے ہیں ان کی دعا قبول  ہوتی ہے  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے  کہ :  حدیث: میں ہے کہ  جب  تو حاجی  سے ملے  تو اس کو سلام  کر اور مزید پڑھیں

کیا قبر میں شیطان مسلمان کے سوال جواب کے درمیان حائل ہوتاہے؟

سوال:  قبر میں  شیطان  مسلمان   کے سوال  وجواب  کے درمیان  حائل  ہوتا ہے ؟  جواب :  قبر میں مومن  بندے  کلمہ توحید  کے سبب ثابت قدم اور  بے خوف ہوں گے ۔  لہذا وہ کسی  شیطانی   وساوس  یا بہکاوے  میں آئے بغیر  سوال کا جواب  دیں سکے گے ۔ قرآن میں ارشاد باری تعالیٰ ہے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاعلی

اس سورت میں تین اہم مضامین بیان ہوئے ہیں: ۱۔ ابتدائی آیات میں اللہ کی ذات وصفات کے اعتبار سے اس کی تسبیح وتقدیس بیان کرنے کا حکم دیاگیا،اس نے انسان کو پیدا کیا ،اسے پرکشش صورت سے نوازا ،اور سعادت وایمان کاراستہ دکھایا، ۲۔ یہ سورت قرآن کریم کا ذکر کرتی ہے او را مزید پڑھیں