وضواور تیمم میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۲﴾ سوال:-    وضو اور تیمم میں کیا فرق ہے؟ عبد اللہ  جواب :-تیمم وضو کا بدل ہے حکما ًدونوں میں کوئی فرق نہیں ہے ان میں سے ہر ایک طہارت کے حصول اور حدث کو دور کرنے کا ذریعہ ہے البتہ دونوں میں چند بنیادی فرق موجود ہیں مزید پڑھیں

عورت کا طواف زیارت سے پہلے حیض کا آنا اور ختم نہ ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۶﴾ سوال:–        اگر کسی عورت کو طواف زیارت کرنے سے پہلے حیض آجائے اور واپسی سے پہلے وہ پاک نہ ہو تو وہ کیا کرے؟ بنت نذیر احمد  واں بھچراں جواب :-       واضح رہے کہ طواف زیارت حج کے فرائض میں سے  ہے ،جس  کی ادائیگی ضروری ہے،اس کے مزید پڑھیں

بلوغت سے قبل خون جاری ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۰﴾ سوال: –    ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر جواب :-   خون مزید پڑھیں

غسل جنابت حیض آنے سے ساقط ہو جاتاہے

فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال: اگر غسل جنابت سے پہلے حیض آ جائے تو کیا غسل جنابت ساقط ہو جاتا ہے؟ لیکن کیا یہ ٹھیک کہتے ہیں کہ جس گھر میں جنابت والا ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتےاور پھر تو غسل کر لینا چاہیے بےشک حیض آئے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں

ٹیمپون کے استعمال کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ٹیمپون استعمال کرنا جائز ہے یا مکروہ؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً ٹیمپون ایک لمبی بتی کی شکل میں ہوتا ہے اور اس کو حیض کے خون کو جذب کرنے کے لیے مکمل طور پر فرج داخل(شرمگاہ کے اندر)ڈالا جاتا ہے ،صرف ایک دھاگہ باہر رہ جاتا ہے۔لہذا اس کا مزید پڑھیں

ایام حیض میں قرآن توڑ توڑ کر پڑھنا 

فتویٰ نمبر:4067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا ایام کے دنوں میں عورت توڑ توڑ کر قرآن پڑھ سکتی ہے ؟ جیسے سورہ ملک ،سورہ واقعہ ،یس شریف وغیرہ ،یا کوئی اپنا معمول کا ایک پارہ ہر لفظ جدا جدا کرکے پڑھ لے ,کیا اس کی اجازت ہے ؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا حیض ونفاس میں مزید پڑھیں

 ستر ہزار دفعہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی فضیلت۔

فتویٰ نمبر:4017 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  1۔ پہلا کلمہ 70,000 مرتبہ پڑھنا، جس کے بارے میں آتا ہے کہ جو یہ نصاب پڑھے اس کو دوزخ کی آگ سے نجات ملے۔ اگر کوئی اس فضیلت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ تعداد اپنے لیے یا اپنے مرحومین رشتہ داروں کے لئے پڑھے تو مفتیان کرام اس مزید پڑھیں

تین ماہ کے اسقاط کے بعد کے خون کا حکم

فتویٰ نمبر:3073 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سائلہ کا تین ماہ کا حمل ضائع ہوا ہے جس کے اعضاء بن چکے تھے۔اسقاط سے پہلے ایک دن خون آیا تو نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی ،تو کیا اس کی قضا لوٹانی ہوگی؟ اور سائلہ کب غسل کرے گی؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا چونکہ بچے کے اعضا مزید پڑھیں

اسقاط کے بعد استمرار کی صورت میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتویٰ نمبر:3062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اس مسئلے میں رہنمائی چاہیئے ایک خاتون کو جن کا دو ماہ کا حمل تھا کہ انھوں نے تقریبا 8دسمبر کو کوئی گولی کھالی پھر ان کو مسلسل تین دن خون آیا درمیان میں پھر خون بند ہوگیا پھر 15دسمبر کو دوبارہ انھوں نے زیادہ کھائیں تو خون کے مزید پڑھیں